پیر، 15 فروری، 2021

کوہیما: وہ معرکہ جس نے ایشیا میں دوسری جنگ عظیم کا رخ موڑ دیا تھا

0 comments
سنہ 1944 میں انڈیا کے شمال مشرقی شہر کوہیما میں برطانوی انڈین فوج اور جاپان کے درمیان جنگ میں انڈیا سمیت دولت مشترکہ کے ممالک کے ہزاروں فوجیوں نے اپنی جانیں گنوائیں جبکہ جاپان کے بہت سے فوجی ہیضے، ٹائیفائڈ اور ملیریا کے علاوہ بھوک کی وجہ سے بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3b0BARm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔