ہفتہ، 13 فروری، 2021

وزیر اعظم عمران خان کے حق میں ترقیاتی فنڈز کیس میں فیصلے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا پانچ نکاتی خط: ’یہ افسوسناک بات ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف ترقیاتی فنڈز کیس میں فیصلہ مجھے نہیں دکھایا گیا‘

0 comments
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی عیسیٰ نے عدالت کے رجسٹرار کے نام خط میں لکھا کہ ’قائم روایات کے مطابق بینچ کا سربراہ لکھا گیا فیصلہ سینیئر جج کو بھیجتا ہے‘ لیکن ان کے مطابق ساتھی جسٹس اعجازالحسن کو تو اس فیصلے کی نقل دی گئی ہے مگر انھیں یہ فیصلہ مل ہی نہیں سکا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jPqseb
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔