پیر، 8 فروری، 2021

مصنوعی طاقتوں والے فوجی بنانے کی دوڑ: کیا چین واقعی ’سُپر سولجر‘ بنا رہا ہے؟

0 comments
کیا ’کیپٹن امریکہ‘ یا ’آئرن مین‘ جس پر گولیاں اثر نھیں کرتیں اصل میں تیار ہو سکتے ہیں؟ امریکی خفیہ اداروں کا خیال ہے کہ چین ایسا ہی ’سُپر سولجر‘ بنانے کی کوشش میں ہے جو ممکنہ طور پر درد، شدید سرد موسم کی تکالیف اور نیند جیسی انسانی ضروریات سے آزاد ہو۔ ماہرین کہتے ہیں کہ دنیا کی ہر فوج ایسا فوجی چاہے گی لیکن اس کام میں بہت سی مشکلات ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cPTF7h
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔