اتوار، 14 فروری، 2021

ایک سال سے زیادہ عرصے سے بچھڑا ہوا بیٹا والدین کو فیس بک کی مدد سے مل گیا

0 comments
والدین کے لیے اپنے بچوں سے زیادہ اہم کوئی نہیں ہوتا اور وہ انھیں پل بھر کے لیے بھی اپنی نظروں سے اوجھل ہونے نہیں دیتے۔ تو تصور کریں سوات کے علاقے کے رہائشی محمد قیوم اور باچا بی بی کا جن کا دس، بارہ سال کا قوت گویائی سے محروم بچہ گم گیا تھا لیکن فیس بک، پولیس اور سب سے بڑھ کر انسانیت کی مدد سے اپنے بیٹے محمد اسلام سے، جس کو وہ ایک سال سے تلاش کر رہے تھے، سے بالاخر سنیچر کے روز ملاقات کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tRJRjr
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔