جمعرات، 11 فروری، 2021

اترکھنڈ میں سیلاب: انڈیا میں ’پہاڑ سے لٹکا ہوا گلیشیئر‘ جو ٹوٹ کر ڈیم کو بھی اپنے ساتھ بہا لے گیا

0 comments
سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق اس سیلاب کا سبب دور دراز کے علاقے میں ناقابل رسائی روہانتی کی 18,372 فٹ بلند چوٹی کا گلیشیئر بنا۔ ان کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی اس کی بڑی وجہ ہے، جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں تیزی سے تبدیلی کی وجہ سے برف جمتی اور پگھلتی رہتی ہے اور اس سے وقت کے ساتھ ساتھ گلیشیئر ٹوٹتے رہتے ہیں۔ گلیشیئر سردیوں میں برف جمع کرتے ہیں اور گرمیوں میں یہ پگھل جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3d5I5VN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔