جمعرات، 17 جون، 2021

مدثر نارو کی گمشدگی کا معاملہ: 'یہ بچہ مجھ سے پوچھ رہا تھا دادو ہم یہاں کیا کرنے آئے ہیں، میں اس کو کیا جواب دوں؟'

0 comments
وزارت داخلہ کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے اور ان کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ جبری گمشدگی کے لیے قائم کیے گئے کمیشن کے پاس ہے، جس پر عدالت نے ان سے تفصیل طلب کی کہ اب تک تفتیش کہاں تک پہنچی ہے۔ عدالت نے لاپتہ صحافی مدثر نارو کے بازیابی کیس میں وزارت داخلہ و دفاع کے ذمہ دار افسران طلب کیے ہیں اور اگلی سماعت 23 جون کو مقرر کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qba0by
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔