ہفتہ، 19 جون، 2021

پوتن اور بائیڈن سائبر حملوں پر بات چیت کرنے پر متفق لیکن سائبر گینگز ان مذاکرات کی پروا کیوں نہیں کریں گے؟

0 comments
سائبر کی دنیا میں شناخت آسان نہیں، یہ معلوم کرنا اکثر بہت مشکل ہوتا ہے کہ حملے کہاں سے ہو رہے ہیں اور کون کر رہا ہے۔ لیکن گذشتہ چند برس میں ماہرین کے مشاہدے میں ان حملوں کا ایک مخصوص انداز نظر آیا ہے اور یہ صرف ایک سمت میں اشارہ کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35B9VEn
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔