پیر، 21 جون، 2021

انڈیا کا ’مِنی سندھ‘: الہاس نگر انڈیا کا ’ڈوپلیکیٹ دارالحکومت‘ کیسے بنا؟

0 comments
سنہ 1947 میں تقسیم ہند کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال نے انڈیا اور پاکستان دونوں کے لیے آزادی کی خوشی کو گہنا دیا تھا۔ کھینچی گئی سرحدوں کے دونوں جانب نئی نئی وجود میں آنے والی ریاستیں مذہبی فسادات سے شدید متاثر تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cZitct
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔