جمعرات، 24 جون، 2021

چین کا ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ: چین کے وہ قرضے جنھوں نے مشرقی یورپ کے بالکان ممالک تک کو جکڑ رکھا ہے

0 comments
بالکان کا خطہ تاریخی طور پر یورپ اور امریکہ کے زیرِ اثر رہا ہے مگر اب چینی منصوبے اور اس کے قرضوں نے ان ممالک کو چین کے زیرنگیں کر دیا ہے۔ 2019 میں 22 ممالک نے اقوامِ متحدہ کو خط لکھا اور چین کی جانب سے اویغور برادری پر مبینہ تشدد کے الزامات عائد کیے مگر اس خط پر بالکان خطے کے کسی رکن ملک نے دستخط نہیں کیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vTlQIk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔