منگل، 8 جون، 2021

امریکہ، پاکستان تعلقات: امریکی فوجی تعلیمی اداروں میں پاکستانی فوج کے تربیتی پروگرام کی بحالی، مگر یہ کتنا اہم ہے؟

0 comments
پاکستانی فوج 1991 سے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام کی فہرست میں شامل ہوتی اور نکلتی رہی ہے۔ فوج کو دو سربراہان یعنی جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی اور جنرل قمر جاوید باجوہ اس امریکی تربیتی پروگرام سے مستفید ہو چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g0YoUO
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔