پیر، 7 جون، 2021

بلوچستان کے علاقے وڈھ میں خواتین کو بازار جانے سے روکنے کے لیے دھمکی آمیز پمفلٹ تقسیم

0 comments
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں ایک ہندو تاجر کے قتل کے واقعے کے بعد ایک ایسا پمفلٹ منظر عام پر آیا ہے جس میں دکانداروں سے کہا گیا کہ وہ خواتین کو اپنی دکانوں میں آنے کی اجازت نہ دیں۔ اس پمفلٹ میں تاجروں، اور بالخصوص ہندو دکانداروں کو تنبیہ کی گئی ہے کہ اگر کسی تاجر نے اپنی دکان میں خواتین کوآنے کی اجازت دی تو نتائج کا ذمہ دار وہ خود ہوگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cjFXZm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔