ہفتہ، 5 جون، 2021

فاروق ستار پر خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے کا الزام: ’میں سیاسی طور پر سرگرم ہوا ہوں، شاید یہ سرگرمیاں کسی کو ناگوار گزر رہی ہیں‘

0 comments
سی ٹی ڈی کے سمن کے مطابق انڈین ایجنسی را سے وابستہ دو ملزمان نے اپنی وابستگی مذکورہ ایجنسی سے کرانے میں فاروق ستار کی معاونت ظاہر کی ہے، لہذا انھیں پابند کیا جاتا ہے کہ سنیچر کو وہ تمام شواہد کے ساتھ مذکورہ تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہوں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2T1AGPu
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔