جمعہ، 4 جون، 2021

خضدار میں ہندو تاجر اشوک کمار کا قتل: ’اگر تحفظ نہیں دے سکتے تو بتائیں ہم کہیں اور منتقل ہو کر گمنامی کی زندگی گزار لیں گے‘

0 comments
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے نوجوان تاجر اشوک کمار کو 31 مئی کو دن دہاڑے وڈھ بازار میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا، پولیس تاحال ان کے قاتلوں کا سراغ نہیں لگا سکی ہے جبکہ ہندو برادری نے حکام سے تحفظ کی ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gcj3V1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔