جمعہ، 4 جون، 2021

فیس بک نے ایک بار پھر درجنوں پاکستانی اکاؤنٹس ’مشتبہ سرگرمیوں‘ کے الزام میں بند کر دیے

0 comments
دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 40 فیس بک اکاؤنٹ، 25 فیس بک صفحات، چھ فیس بک گروپ اور 28 انسٹاگرام اکاؤنٹ اس بنیاد پر ہٹا دیے ہیں کہ وہ فیس بک پر 'منظم اور غیر مصدقہ رویے' اپنانے جیسی مشکوک سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TxTmGE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔