اتوار، 6 جون، 2021

ایمازون پر کامیاب پاکستانی سیلر: دو پاکستانی بھائیوں کی کمپنی یوٹوپیا ڈیلز کی کہانی جو ایمازون کی ٹاپ سیلرز لسٹ میں شامل ہوئی

0 comments
یوٹوپیا ڈیلز امریکہ میں قائم کمپنی ہے جو ایمازون کا پلیٹ فارم استعمال کر کے امریکہ اور دنیا بھر میں گھریلو استعمال کی اشیا آن لائن فروخت کرتے ہیں۔ یوٹوپیا ڈیلرز کو مختلف اداروں کے علاوہ 'سیلر ریٹنگز ڈاٹ کام میں ساتواں رینک دیا گیا ہے جبکہ پچھلے مہینے ان کی رینکنگ پانچویں تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gaBeuh
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔