بدھ، 16 جون، 2021

چالیس برس سے گھر گھر سبزیاں بیچ کر تنہا بچے پالنے والی باہمت حلیمہ بی بی

0 comments
پاکستان کے ضلع ناروال میں شوہر کے چھوڑ جانے کے بعد 40 برس سے گھر گھر سبزیاں بیچ کر چھ بچوں کو پالنے والی 70 سالہ حلیمہ بی بی کہتی ہیں کہ ’اگر چاہتی تو دوسری شادی کر سکتی تھی کیونکہ میں اُس وقت جوان تھی لیکن یہ سوچ کر شادی نہیں کی کہ سوتیلا باپ بچوں کو کیسے برداشت کرے گا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pYAJaX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔