پیر، 12 جولائی، 2021

جے پور کے سیاحتی مقام پر سیلفی لینے والے 11 افراد آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک

0 comments
انڈیا کی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کے بارے میں کہا گیا کہ وہ جے پور میں 12ویں صدی میں تعمیر کیے گئے امر قلعے کے مینار پر تیز بارش کے دوران سیلفیاں لے رہے تھے جب ان پر آسمانی بجلی گری۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3k6rvZk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔