ہفتہ، 3 جولائی، 2021

امریکہ میں کارگو طیارے کی سمندر میں ہنگامی لینڈنگ، دونوں پائلٹس ریسکیو کر لیے گئے

0 comments
امریکی ریاست ہوائی کی ساحلی پٹی سے کچھ دور بوئنگ 737 کارگو طیارے کو انجن میں خرابی کے باعث سمندر میں ہی ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی ہے تاہم اس طیارے میں سوار دونوں پائلٹ اس دوران زخمی ہوئے تاہم انھیں فوری طور پر ریسکیو کر لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jCd3YO
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔