بدھ، 14 جولائی، 2021

جمال خاشقجی کا قتل: امریکہ کی محمد بن سلمان کے لیے بڑھتی نرمی کی وجہ کیا ہے؟

0 comments
صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے چھ ماہ بعد بائیڈن انتظامیہ نے محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی اور سعودی نائب وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کا ملک میں آمد پر سرخ قالین بچھا کر استقبال کیا ہے۔ یہ اکتوبر سنہ 2018 میں خاشقجی قتل کے بعد سے کسی اعلیٰ منصب پر فائض سعودی حکومتی اہلکار کا پہلا دورہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yWVebv
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔