جمعرات، 15 جولائی، 2021

پناہ گزینوں کی یورپ داخلے کی کوششیں: ترکی اپنی سرحدوں پر سینکڑوں کلومیٹر طویل دیواریں کیوں تعمیر کر رہا ہے؟

0 comments
ترکی کی جانب سے سینکڑوں کلومیٹر طویل سرحدی دیواروں کی تعمیر کا کام ایسے وقت میں بھی جاری ہے جب یہ اطلاعات ہیں کہ سینکڑوں افغان ایران کے راستے ترکی میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ترک حکام کا کہنا ہے ان دیواروں کی تعمیر کا مقصد سکیورٹی کو بہتر بنانے، سمگلنگ اور غیر قانونی تارکین وطن کو روکنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iaMqba
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔