جمعہ، 23 جولائی، 2021

ایک سال کے تعطل کے بعد ٹوکیو اولمپک کھیلوں کا بالآخر آغاز، پاکستانی کھلاڑیوں کے مقابلے کل سے شروع

0 comments
مسلسل تنازعات اور دشواریوں سے دوچار ہونے اور عالمی وبا کی وجہ سے ایک سال کے تعطل کا شکار ہونے والے ٹوکیو اولمپک کھیلوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے سب سے پہلی میدان میں اترنے والی کھلاڑی ماحور شہزاد ہوں گی جن کا 24 جولائی کو میزبان ملک جاپان کی سابق ورلڈ نمبر ون اور موجودہ ورلڈ نمبر فائیو آکانے یاگاموچی سے مقابلہ ہوگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rsPVxO
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔