پیر، 5 جولائی، 2021

افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کا انخلا: تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہو گا ورنہ ردعمل دیں گے، طالبان

0 comments
طالبان کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے یہ بیان ان اطلاعات کے بعد سامنے آیا ہے جن کے مطابق ایک ہزار امریکی فوجی سفارتی مشن اور کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی حفاظت کے لیے افغانستان میں رہ سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yf46ZI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔