جمعہ، 2 جولائی، 2021

بگرام ایئر بیس: امریکہ نے ’افغانستان کا گوانتانامو‘ کہلائے جانے والا ایئربیس خالی کر دیا، افغان حکومت کا امتحان شروع

0 comments
’افغانستان کا گوانتانامو‘ یعنی بگرام فوجی اڈہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آئندہ کیا ہونے والا ہے۔ امریکی فوجی قوت کی علامت یہ اڈہ کبھی سوویت افواج کے زیر اثر تھا۔ اس اڈے میں فوجی اثاثوں کا ایک خزانہ موجود ہے اور یہی خزانہ طالبان کا اولین ہدف ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xeFf83
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔