ہفتہ، 25 جون، 2022

ترکی کے صدر اردوغان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اچھے روابط کے لیے بے چین کیوں؟

0 comments
سنہ 2018 میں ترکی کے شہر استنبول میں معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد صدر اردوغان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف انگلی اٹھائی تھی۔ لیکن رواں سال اپریل میں ترک صدر کے سعودی عرب کے اچانک دورے اور جدہ میں سعودی ولی عہد سے مصافحہ کرنے کی تصاویر کے بعد ان کے تعلقات میں تبدیلی کے آثار نظر آنے لگے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZKFMwk5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔