منگل، 28 جون، 2022

برطانیہ: فنکاروں اور لکھاریوں کو متاثر کرنے والا وہ گاؤں جس میں داخل ہونے کے لیے ٹکٹ لینا پڑتا ہے

0 comments
ساحل سمندر پر ہزار برس پرانا گاؤں جہاں آج بھی کاریں نہیں چلتی ہیں اور یہاں کے رہنے والے ماضی میں جی رہے ہیں۔ یہ گاؤں شاعروں، لکھاریوں اور فلموں کا مرکزی خیال بھی بن کر رہ گیا ہے۔ آئیے آپ کو یہاں کی خاص ڈھلوانی گلیوں میں بسی زندگی اور سمندر کے کنارے سیر پر لے چلتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DWVYeCw
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔