منگل، 31 جنوری، 2023

تاندہ ڈیم میں ماہر تیراک کے بچے بھی پانی کی نذر: ’لاپتہ کی فہرست میں بیٹوں کے نام دیکھ کر پیروں تلے زمین نکل گئی‘

0 comments
اتوار کے روز میر باش خیل اور سلیمان تالاب گاؤں کے بچے پکنک منانے تاندہ ڈیم گئے مگر کشتی الٹنے کے باعث پانی میں ڈوب گئے۔ پولیس حکام کے مطابق اب تک اس حادثے میں 30 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ پیر کے روز 20 بچوں کی لاشیں نکالی گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9kYXR4Q
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔