جمعہ، 20 جنوری، 2023

کیا پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا جا سکتا ہے؟

0 comments
برطانیہ اور یورپی یونین جلد ہی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے سکتے ہیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایک ریاستی فوجی، سیاسی اور اقتصادی قوت ہے جو ایران کے اندر وہاں کی اسلامی حکومت کو درپیش خطرات کا مقابلہ اور بیرون ملک اس کی طاقت کا مظاہرہ کرتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/w7lVaN6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔