بدھ، 22 مارچ، 2023

پاکستان میں زلزلے سے نو افراد ہلاک: کیا زلزلوں کی پیشگوئی کرنا ممکن ہے؟

0 comments
پی ڈی ایم اے (خیبر پختونخوا) کے مطابق پاکستان میں گذشتہ رات آنے والے 6.8 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں سوات، چترال، صوابی، خیبر، لوئر دیر اور مردان میں گھروں کی چھتیں گریں جس کے باعث نو افراد ہلاک جبکہ 46 کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں۔ مگر کیا زلزلوں کی پیشگوئی کرنا ممکن ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BRZIhQp
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔