جمعہ، 17 مارچ، 2023

’میں نے زمان پارک کو اتنا گندا اور بدبودار پہلے کبھی نہیں دیکھا‘

0 comments
زمان پارک کے علاقے میں سب سے پہلے آپ کو ناک میں جلن اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے، جو یہاں ہونے والی شیلنگ کا نتیجہ ہے۔ اس کے بعد پھٹے ہوئے سیاسی پوسٹرز اور گِرے ہوئے کیمپوں پر نگاہ پڑتی ہے، جہاں پر دوپہر کے وقت بھی کئی کارکن ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے اور پہرا دیتے نظر آتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/N1w4tbA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔