جمعرات، 17 اگست، 2023

ارجنٹینا کی بدحال معیشت کو ’ڈالرائز‘ کرنے کی گونج: کیا ایسا پاکستان میں بھی کیا جا سکتا ہے؟

0 comments
آرجنٹینا میں ریکارڈ مہنگائی اور آئی ایم ایف قرض پروگرام کے سہارے چلنے والی معیشت کا جائزہ لیا جائے تو صورتحال کم و بیش پاکستان جیسی معلوم ہوتی ہے۔ تاہم وہاں اب ایک ابھرتے ہوئے سیاست دان ہاویئر میلی کی جانب سے معاشی مسائل کا حل میعشت کی ’ڈالرائزیشن‘ کو قرار دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/F3KQy7Z
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔