جمعہ، 25 اگست، 2023

’معاملہ لفٹ کے اردگرد گھومتا رہا‘ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس کی مختصر سماعت کا احوال

0 comments
عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کے لیے جمعے کا آغاز ہی غلط نوٹ پر ہوا تھا۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت ملتوی ہونے پر وہ غصے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو کمرۂ عدالت سے یہ کہہ کر باہر نکل آئے کہ ’میں آپ کی عدالت میں نہیں آؤں گا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CBeDTgl
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔