جمعرات، 2 مئی، 2024

مناہل ال عتیبی: محمد بن سلمان کی اصلاحات کی حامی سعودی خاتون جنھیں ’دہشت گردی قوانین‘ کے تحت 11 سال قید کی سزا سنائی گئی

0 comments
ایمنسٹی انٹرنیشنل اور سعودی عرب میں انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیم القسط کا کہنا ہے کہ 29 سالہ مناہل ال عتیبی کو ’لباس کے انتخاب سمیت اپنے خیالات کے آن لائن پرچار کی وجہ سے سزا سنائی گئی ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/HtfVkLi
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔