ہفتہ، 6 جولائی، 2024

اژدھے نے خاتون کو نگل لیا، شوہر نے بیوی کی باقیات کی تلاش میں اژدھے کا سر اور پیٹ کاٹ دیا

0 comments
ایسا بہت کم ہوتا ہے جب سانپ انسانوں کو کھا جاتے ہوں تاہم انڈونیشیا میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران اس نوعیت کا یہ دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق، سریاتی نامی خاتون دو روز قبل اپنے بچے کے لیے دوا خریدنے گھر سے نکلیں تاہم اس کے بعد وہ لوٹ کر نہ آ سکیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/aOl0IUy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔