جمعہ، 31 اکتوبر، 2025

دہلی سے لاہور تک: جنوبی ایشیا کی زہرآلود فضا

0 comments
ہر سال جب سردی شروع ہوتی ہے تو لاہور پر دھوئیں اور گرد و غبار کی دبیز تہہ چھا جاتی ہے اور فضا کی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ جاتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ofQRJeN
via IFTTT

وفاقی اُردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا بیان ہراسانی قرار: کیا عمر کے ساتھ ہارمونل تبدیلیاں خواتین کے رویے یا صلاحیتوں پر اثر ڈالتی ہیں؟

0 comments
’جب خواتین 35 سال یا اس کے بعد کی عمر کو پہنچتی ہیں تو ان میں ہارمونل تبدیلیاں آتی ہیں اور اُن کا ذہنی توازن متاثر ہوتا ہے جس سے وہ دوسروں کے لیے مسائل پیدا کرتی ہیں۔۔۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/3hqIQYT
via IFTTT

جمعرات، 30 اکتوبر، 2025

بابر اعظم کیا واپس ’ڈرائنگ بورڈ‘ پر جائیں گے؟

0 comments
جب پاکستان نے بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کرکٹ سے ڈراپ کیا، تب شائقین کا ایک بڑا حصہ بھی خودبخود اس منظرنامے سے ’ڈراپ‘ ہو گیا تھا۔ بطور ایتھلیٹ، یہ بابر اعظم کا طُرہ ٹھہرا کہ ڈھیروں ناظرین کے لیے پاکستان کرکٹ کا مقصود و مفہوم وہی تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/dUrbfPX
via IFTTT

دہلی سے لاہور تک: جنوبی ایشیا کی زہرآلود فضا

0 comments
ہر سال جب سردی شروع ہوتی ہے تو لاہور پر دھوئیں اور گرد و غبار کی دبیز تہہ چھا جاتی ہے اور فضا کی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ جاتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/q1ag0jy
via IFTTT

بدھ، 29 اکتوبر، 2025

بہائی مذہب: امامِ غائب کے تصور سے جنم لینے والا ’خاموش عقیدہ‘ جو وحدت مذاہب کا پرچار کرتا ہے

0 comments
20 اکتوبر 1819 کو شیراز (ایران) میں ایک تاجر کے بیٹے میرزا علی محمد کے اس دعوے نے کہ وہ ’باب‘ (یعنی ’دروازہ‘) ہیں، جو امامِ غائب تک رسائی کا ذریعہ ہے، ایک نئے مذہب ’بابیَت‘ کو جنم دیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZLeCvM8
via IFTTT

منگل، 28 اکتوبر، 2025

جب غلام محمد نے اسکندر مرزا اور ایوب خان کے ساتھ مل کر پہلے آئین کے اعلان سے پہلے ہی اسے بنانے والی اسمبلی توڑ دی

0 comments
چوبیس اکتوبر 1954 کو گورنرجنرل غلام محمد نے ایمرجنسی لگا کر پاکستان کی پہلی دستورساز اسمبلی تحلیل کردی کہ ’اس نے عوام کا اعتماد کھو دیا‘ اور اپنے ہی لائے وزیراعظم محمد علی بوگرا کی حکومت توڑ کر ان ہی سے نئی کابینہ بنوائی جس میں فوج کے سربراہ ایوب خان وزیر دفاع تھے اور ریٹائرڈ میجر جنرل اسکندر مرزا وزیرِ داخلہ۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5Wn1k2A
via IFTTT

آپ کے ٹوتھ برش پر 10 سے 12 لاکھ بیکٹیریا موجود ہو سکتے ہیں، تو اسے صاف کیسے رکھا جائے؟

0 comments
ہمارے ٹوتھ برش پر بیت الخلا میں موجود مختلف بیکٹیریا، زکام کے وائرس اور فنگل انفیکشن بآسانی پروان چڑھ سکتے ہیں۔ لیکن کچھ طریقے ایسے ہیں جن سے آپ اپنا ٹوتھ برش بہت حد تک صاف رکھ سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/UMZBhbX
via IFTTT

پیر، 27 اکتوبر، 2025

تحریک لبیک کا عروج، مریدکے آپریشن اور حکومتی کریک ڈاؤن: ٹی ایل پی کا مستقبل کیا ہو گا؟

0 comments
مریدکے واقعے کے بعد ٹی ایل پی کی قیادت اور کارکنان کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا اور پنجاب حکومت نے ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا۔ پھر جمعرات کے روز پاکستان کی وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کالعدم جماعت قرار دینے کی منظوری دی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/nVTmMXa
via IFTTT

اتوار، 26 اکتوبر، 2025

’گرو ماں‘: ممبئی میں 20 جائیدادوں کی مالک ٹرانس جینڈر پر بنگلہ دیشی ہونے کا الزام اور گرفتاری

0 comments
بابو آیان خان عرف ’گرو ماں‘ نامی خواجہ سرا کو ’بنگلہ دیشی‘ ہونے کے شبے میں انڈیا کے شہر ممبئی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انھیں ممبئی پولیس نے 17 اکتوبر کو گرفتار کیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/KjxeNrG
via IFTTT

ہفتہ، 25 اکتوبر، 2025

’بچوں جیسا چہرہ مگر پراسرار شخصیت‘: 14 ارب ڈالر کا کرپٹو فراڈ، جس کا مرکزی ملزم کم عمری میں ہی بہت امیر ہو گیا

0 comments
ایک منفرد داڑھی اور بچوں جیسے چہرے کی خصوصیات کے حامل چن ژی اپنی عمر سے بھی بہت چھوٹے لگتے ہیں لیکن وہ بہت جلد امیر ہو گئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/NBYJp8t
via IFTTT

کیا چیٹ جی پی ٹی کا نیا براؤزر ’گوگل کروم‘ کی اجارہ داری کو چیلنج کر سکتا ہے؟

0 comments
تجزیہ کار گل لوریہ کہتے ہیں کہ ایک براؤزر میں چیٹ کو شامل کرنا، بلاشبہ صارفین کے لیے پرکشش ہو گا لیکن اس کا تعین اسی صورت میں ہو گا جب اشتہارات کی مد میں یہ گوگل کی 90 فیصد مارکیٹ سے اپنا حصہ لے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/QM7pmvE
via IFTTT

جمعہ، 24 اکتوبر، 2025

نعمان علی: سانگھڑ کا ’فاسٹ بولر‘ جو پاکستان کے سپن اٹیک کا ’اٹوٹ انگ‘ بن گیا

0 comments
سنہ 2018 میں جب عمران خان اقتدار میں آئے تو انھوں نے پاکستان کرکٹ سٹرکچر کو یکسر تبدیل کر دیا اور ڈیپارٹمنٹس کے بجائے ریجنل ٹیمیں سامنے لائے۔ جہاں یہ اقدام کئی کرکٹرز کے لیے نقصان دہ ٹھہرا، وہیں اس سے نعمان علی کو فائدہ ہوا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/057BDxc
via IFTTT

جودھ پور: وہ ہندو اکثریتی ریاست جو پاکستان کا حصہ بنتے بنتے رہ گئی

0 comments
تاریخی شواہد بتاتے ہیں کہ اگر وائسرائے ماؤنٹ بیٹن کا دباؤ نہ ہوتا تو جودھ پور شاید پاکستان سے الحاق کر لیتا اور اس سے جڑی کئی اور ریاستوں کو بھی اس پر آمادہ کیا جا سکتا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wPp9iaC
via IFTTT

امریکہ اور چین کے صدر کی آئندہ ہفتے جنوبی کوریا میں ملاقات: ’کئی شکوک وشبہات اور سوالات ہیں‘ صدر ٹرمپ

0 comments
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی چن پنگ کے مابین ملاقات 30 اکتوبر کو جنوبی کوریا میں ہو گی۔ دوسری مدتِ صدارت میں صدر ٹرمپ کی شی سے یہ پہلی بالمشافہ ملاقات ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/E1Js8RY
via IFTTT

جمعرات، 23 اکتوبر، 2025

’دیوالی کی مٹھائی‘ کے نام سے مشہور سون پاپڑی انڈیا کیسے پہنچی؟

0 comments
بیسن گھی اور چینی سے بنی سون پاپڑی کو سون پتیسہ، سہون پاپڑی سمیت مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ منہ میں گھلنے والی اس مٹھائی کی شروعات کہاں سے ہوئی؟

from BBC News اردو https://ift.tt/LJ8o7qE
via IFTTT

بدھ، 22 اکتوبر، 2025

ڈیورنڈ لائن: 132 سال قبل کھینچی جانے والی لکیر کو قیام پاکستان کے بعد افغانستان نے سرحد تسلیم کرنے سے انکار کیوں کیا؟

0 comments
افغان حکومتیں ڈیورنڈ لائن کو سرحد کے طور پر تسلیم کیوں نہیں کرتیں، یہ تنازع کب اور کیسے شروع ہوا اور کیا یہ معاہدہ سو سال کے لیے ہوا تھا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/mglbYHA
via IFTTT

’خدا سے بات‘ کے لیے اے آئی کا استعمال: ’اپنے عمل پر توجہ دو اور نتیجے کی فکر چھوڑ دو‘

0 comments
مصنوعی ذہانت کا استعمال ہماری روز مرہ زندگی میں اس قدر شامل ہو چکا ہے کہ اب انڈیا سمیت دنیا بھر میں عقیدت مند اپنی مذہبی عبادات اور روحانی رہنمائی کے لیے آرٹیفشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت) کا استعمال کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/LsMtghD
via IFTTT

منگل، 21 اکتوبر، 2025

بینظیر بھٹو کی خواہش اور پاکستانی ٹرک: آئی ایس آئی اور افغان طالبان کے تعلق کی ابتدا کیسے ہوئی؟

0 comments
پاکستان کی حکومت نے ایسا کیا فیصلہ کیا تھا جس کی وجہ سے آئی ایس آئی اور طالبان کے درمیان پہلی بار رابطہ قائم ہوا تھا؟ اور اس وقت کے آئی ایس آئی سربراہ کی طالبان کے بارے میں کیا رائے تھی؟

from BBC News اردو https://ift.tt/DxsG8mS
via IFTTT

چین کے ’پانچ سالہ منصوبے‘ جنھوں نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا

0 comments
یہ کہنا مشکل ہے کہ چین نے کب اپنی معیشت کو طاقتور بنانے کا سفر شروع کیا، لیکن پارٹی کے بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ 18 دسمبر سنہ 1978 کو لیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/KM8qOzd
via IFTTT

پیر، 20 اکتوبر، 2025

افغان کرکٹرز کی مبینہ ہلاکت پر آئی سی سی کی مذمت جسے پاکستان میں ’ہینڈ شیک تنازع‘ کا تسلسل سمجھا جا رہا ہے

0 comments
آئی سی سی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ تین نوجوان اور ہونہار افغان کرکٹرز، کبیر آغا، صبغت اللہ اور ہارون دوستانہ کرکٹ میچ میں شرکت کے بعد گھر واپس لوٹے ہی تھے کہ ایک حملے میں مارے گئے جس میں متعدد شہریوں کی جانیں بھی گئیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/biMCaFc
via IFTTT

چھوٹتی ٹرین پکڑنے کے لیے ’دو سموسوں‘ کی قیمت سمارٹ واچ: ریلوے سٹیشن پر ہونے والی دھینگا مشتی کی کہانی

0 comments
فرض کریں کہ آپ ٹرین سے سفر کر رہے ہیں، آپ کو بھوک لگتی ہے اور کسی سٹیشن پر گاڑی رکتی ہے تو آپ دو سموسے لیتے ہیں لیکن آپ کو اس کے لیے اپنی سمارٹ واچ دینی پڑ جائے تو آپ کو کیسا لگے گا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/nH8DbcE
via IFTTT

’فلائنگ کریملن‘ اور ہنگری تک محض چند گھنٹوں کا سفر، لیکن پوتن کے لیے یہ اتنا طویل کیوں؟

0 comments
یہ اجلاس ابھی حتمی طور پر طے نہیں ہوا ہے لیکن اگر روس کے صدر ولادیمیر پوتن اگلے دو ہفتوں میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے بوداپیسٹ جاتے ہیں تو انھیں پہلے کچھ رکاوٹیں عبور کرنی ہوں گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yOZuP9d
via IFTTT

اتوار، 19 اکتوبر، 2025

’اگر دونوں دستی بم پھٹ جاتے تو میں آج زندہ نہ ہوتا‘: دوست کی جان بچانے والے بپن جوشی جو خود حماس کی قید میں ہلاک ہو گئے

0 comments
اسرائیلی فوج کو غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے جن پہلے چار مغویوں کی لاشیں واپس کی ہیں ان میں بپن جوشی کی لاش کی شناخت کی جا چکی ہے۔ سات اکتوبر 2023 کو یرغمال بنائے جانے سے پہلے بپن جوشی نے اپنے ایک دوست دھن بہادر چوہدری کی جان اس وقت بچائی جب حماس نے ایک دستی بم سے حملہ کیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/vbaIqEh
via IFTTT

ابوظہبی میں ڈیجیٹل نکاح: دنیا کے کسی بھی کونے سے صرف 218 ڈالر میں شادی ممکن

0 comments
قانونی مشیر شہزادہ غنیم کے مطابق، اس شادی کی ’آفیشل‘ حیثیت وہی ہے جو روایتی معاہدوں کی ہوتی ہے، بشرطیکہ الیکٹرانک معاہدہ ملک کے اندر کسی سرکاری ادارے کی طرف سے جاری کیا گیا ہو۔

from BBC News اردو https://ift.tt/7VTxtdn
via IFTTT

ہفتہ، 18 اکتوبر، 2025

بیٹی کی ’میٹھا کھانے کی خواہش‘ جس نے والدین کو کروڑوں کی لاٹری جتوا دی

0 comments
44 سالہ ولڈیت بوجاپی کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی اس لاٹری کا ٹکٹ نہ خریدتے اگر اُن کی بیٹی گھر واپس جاتے ہوئے ٹافیاں لینے کے لیے اصرار نہ کرتی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EbgCcen
via IFTTT

سیاسی مخالفت یا مقامی آبادی کا بے گھر ہونے کا خوف: پاکستانی فوج کو شدت پسندوں کے خلاف لڑائی میں کِن چیلنجز کا سامنا ہے؟

0 comments
پاکستانی فوج اور سکیورٹی اداروں کو حالیہ دنوں میں خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشنز کے دوران شدت پسندوں کے ہاتھوں کافی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ مقامی عمائدین اور سکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ شدت پسندی کے معاملے پر صوبائی حکومت کا فوج و وفاقی حکومت کے ساتھ ایک صفحے پر نہ ہونا، مقامی آبادی میں بے گھر ہونے کا خوف اور ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں کی عام شہریوں کے درمیان موجودگی وغیرہ کچھ ایسے معاملات ہیں جو شدت پسندی کے خلاف جنگ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/QPfKzGj
via IFTTT

جمعہ، 17 اکتوبر، 2025

طاقت اور فتح کا جشن: ’ٹرمپ کی تقریر سے تاثر ملا جیسے کام مکمل ہو چکا، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے‘

0 comments
اس میں کوئی شک نہیں کہ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کا سہرا ٹرمپ اپنے سر لے سکتے ہیں۔ قطر، ترکی اور مصر نے حماس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کیا تاکہ وہ معاہدہ تسلیم کرے۔ یہ ایک مشترکہ کوشش تھی لیکن ٹرمپ کا کردار فیصلہ کن تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fOk9zZE
via IFTTT

یا بخشیش دو یا بخشو بنو

0 comments
باقی دنیا کا تو اتنا نہیں معلوم البتہ انکساری، تابعداری، قناعت، اطاعت ہمارا زیور ہیں (ایمان، اتحاد، یقینِ محکم بھی ہیں)۔ جاتے کا مرثیہ اور آتے کا قصیدہ کوئی ہم سا کہہ کے دکھائے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Tpyzos6
via IFTTT

سرکاری کالج پر مریم نواز کی تصویر والا جھنڈا لگانے پر پرنسپل کو وارننگ: ’کِس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں؟‘

0 comments
پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں سرکاری کالج کی عمارت پر پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تصویر والا پرچم لگانے پر کالج کے پرنسپل کو وارننگ جاری کرتے ہوئے آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/g0achHi
via IFTTT

جمعرات، 16 اکتوبر، 2025

پاکستان آئیڈل کی برسوں بعد واپسی: نئے سیزن میں نیا کیا ہے اور پہلے سیزن کے شرکا آج کہاں ہیں؟

0 comments
وہاں موجود نوجوانوں سے بات کر کے اس بات کا اندازہ ہوا کہ یہاں ان لمبی قطاروں میں لگے کنٹیسٹنٹس صرف راولپنلڈی اور اسلام آباد سے ہی نہیں بلکہ دیگر بہت سے شہروں سے لمبی مسافت طے کر کے راولپنڈی پہنچے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/jk6LlND
via IFTTT

ٹرمپ کا سفر درحقیقت منزل نہیں بلکہ عارضی پڑاؤ کی جانب تھا: امریکی صدر کے ساتھ گزرے 24 گھنٹوں کی روداد

0 comments
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی تکمیل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے ایک روزہ دورے سے ہوئی۔ غزہ میں دو سال تک جاری رہنے والی جنگ کے خاتمے کے لیے یہ سب سے پیچیدہ لمحات میں سے ایک تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/UYpE2j7
via IFTTT

بدھ، 15 اکتوبر، 2025

’پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل، شہباز شریف اور ٹرمپ: ’خدا آپ کو سلامت رکھے، دنیا کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت تھی‘

0 comments
پاکستان اور دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین کا ماننا ہے کہ صدر ٹرمپ کا اپنا خطاب روک کر شہباز شریف کو مائیک پکڑانا عالمی سٹیج پر ایک ’غیر معمولی واقعہ‘ ہے۔ بیشتر افراد کا ماننا ہے کہ شرم الشیخ میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ’شو سٹیلر‘ رہے ہیں

from BBC News اردو https://ift.tt/zAUR20H
via IFTTT

’غلاموں کی بائبل‘: ممکنہ بغاوت کو روکنے کے لیے تیار کردہ وہ متنازع مقدس نسخہ جس کی دنیا میں صرف چار کاپیاں موجود ہیں

0 comments
اٹھارہویں صدی کے آخر اور انیسویں صدی کے اوائل میں بائبل کا ایک ایسا نسخہ شائع ہوا، جس میں 'خدا کے چنے ہوئے لوگوں' کی نجات کی یہ پوری کہانی بیان کی گئی ہے۔ یہ کہانی 'بک آف ایگزوڈس' یعنی 'کتاب الخروج' میں بیان ہوئی ہے لیکن اس میں غلامی یا انسانوں پر ظلم کے خلاف تمام بیانے نکال دیے گئے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/C6vKStL
via IFTTT

منگل، 14 اکتوبر، 2025

’پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل، شہباز شریف اور ٹرمپ: ’خدا آپ کو سلامت رکھے، دنیا کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت تھی‘

0 comments
پاکستان اور دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین کا ماننا ہے کہ صدر ٹرمپ کا اپنا خطاب روک کر شہباز شریف کو مائیک پکڑانا عالمی سٹیج پر ایک ’غیر معمولی واقعہ‘ ہے۔ بیشتر افراد کا ماننا ہے کہ شرم الشیخ میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ’شو سٹیلر‘ رہے ہیں

from BBC News اردو https://ift.tt/0Uf8LlN
via IFTTT

غزہ میں حماس اور مسلح قبیلے ’دغمش‘ کے درمیان جھڑپوں میں 27 ہلاکتیں: ’دغمش‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں اور یہ کتنا طاقتور قبیلہ ہے؟

0 comments
غزہ شہر میں حماس کی سکیورٹی فورسز اور دغمش قبائل کے مسلح جنگجوؤں کے درمیان شدید جھڑپوں میں کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ جھڑپیں اس علاقے میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے اختتام کے بعد سے ہونے والے سب سے پرتشدد تصادم میں شمار کی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4Xl6xkQ
via IFTTT

پیر، 13 اکتوبر، 2025

چھ ٹن سونا لوٹنے سے مندر کی تباہی تک: محمود غزنوی کے سومناتھ پر حملے کی کہانی

0 comments
جب سبکتگین کی وفات ہوئی تو اُس وقت محمود خراسان میں تھے۔ اُنھوں نے اپنے بھائی کو ایک خط لکھا کہ ’اگر تم میرے لیے تخت چھوڑ دو تو میں تمہیں بلخ اور خراسان کے صوبوں کا گورنر مقرر کر دوں گا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/WRhUkXl
via IFTTT

مریدکے: تحریک لبیک کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے کارروائی کا آغاز، ٹی ایل پی کا ’مظاہرین پر فائرنگ‘ کا الزام

0 comments
صوبہ پنجاب کے شہر مریدکے میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پیر کی علی الصبح تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کر رہے ہیں جبکہ ٹی ایل پی کی قیادت کا الزام ہے کہ اس موقع پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BLZnazR
via IFTTT

مزدور، ریاست اور اشرافیہ کے بیچ ٹکراؤ: جب بھٹو نے دھمکی دی کہ ’سٹریٹ پاور کا مقابلہ ریاست کی طاقت سے کیا جائے گا‘

0 comments
20 دسمبر سنہ 1971 کو جب ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان میں اقتدار سنبھالا تو مزدوروں کو لگا کہ اب ان کے دن بدلنے والے ہیں کیوںکہ مبصرین کے مطابق بھٹو کی جماعت پیپلز پارٹی مزدوروں، طلبہ اور بائیں بازو کی حمایت سے اقتدار میں آئی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/aVIr6SR
via IFTTT

اتوار، 12 اکتوبر، 2025

ٹرمپ کو ’امن کا نوبیل انعام نہ سہی کیمسٹری میں نوبیل تو ملنا ہی چاہیے‘

0 comments
نوبیل امن انعام کی جتنی باتیں اس بار ہوئی ہیں اس سے قبل کبھی بھی نہیں ہوئی تھیں کیونکہ پہلی بار ایسا دیکھا گیا کہ کسی نے خود سے نوبیل انعام کا حقدار ہونے کا ایک بار نہیں بلکہ معتدد بار دعوی کیا اور یہی نہیں پاکستان اور اسرائیل سمیت کئی ممالک کے سربراہان نے ان کے دعوے کی تاعید بھی کی اور انھیں حقدار بھی قرار دیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8BEohRN
via IFTTT

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا انڈیا کا غیر معمولی دورہ، جسے پاکستان کے لیے ’دھچکا‘ قرار دیا جا رہا ہے

0 comments
ماضی میں کسی نے شاید سوچا بھی نہیں ہوگا کہ طالبان کا کوئی سینیئر رہنما کبھی انڈیا کا دورہ بھی کرے گا۔ لیکن جمعے کو افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نئی دہلی پہنچے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ecWS4Rk
via IFTTT

ہفتہ، 11 اکتوبر، 2025

’محبت کی خاطر پناہ کے متلاشی‘ دو کم سن پاکستانی رن آف کچھ سے گرفتار: ’رشتہ نہ ہونے پر انھوں نے انڈیا فرار ہونے کا فیصلہ کیا‘

0 comments
بدھ کی صبح، انڈین گجرات کے علاقے رن آف کچھ میں دھولاویرا گاؤں کے قریب لوگوں نے ایک نامعلوم نوجوان مرد اور لڑکی کو دیکھا جو جلد ہی پولیس کی حراست میں تھے۔ تفتیش کے دوران، پولیس کو ابتدائی طور پر معلوم ہوا کہ دونوں نے ’محبت کی خاطر‘ پاکستان چھوڑ دیا تھا اور ’پناہ‘ کے لیے انڈیا آئے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/FxuX72Q
via IFTTT

’راولپنڈی چکن تکہ‘: ایک متنازع مینیو کارڈ جس پر انڈیا میں بھی تنقید ہوئی

0 comments
سوشل میڈیا پر انڈین اور پاکستانی صارفین کے درمیان اس مینیو پر تبصرے جاری ہیں جس کے بیچ رفال طیاروں اور انڈین پائلٹ ابھیندن کا تذکرہ بھی ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/HuDNzv0
via IFTTT

جمعہ، 10 اکتوبر، 2025

پاکستان کو جدید امریکی ایمریم میزائل کی فراہمی کا فیصلہ: ’یہ انڈیا سے دشمنی مول لینے جیسا ہے‘

0 comments
امریکہ کی جانب سے پاکستان کو ایمریم میزائلوں کے خریداروں کی فہرست میں شامل کرنے کو دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی گرمجوشی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/XP1UwhM
via IFTTT

راجویر جوانڈا کی موت: پولیس کانسٹیبل جو پنجابی کے مقبول گلوکار بنے

0 comments
ان کی موت کے بعد ان کے کچھ مداحوں نے انڈیا کی سڑکوں کی حالت پر برہمی کا اظہار کیا اور حکومت پر زور دیا کہ وہ ملک میں روڈ سیفٹی کو بہتر بنائے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fADPJxH
via IFTTT

جمعرات، 9 اکتوبر، 2025

سات اکتوبر حملوں کے بعد ایک یہودی خاندان نے اسرائیل منتقل ہونے کا فیصلہ کیا، لیکن دوسرا اسے چھوڑنے پر کیوں مجبور ہوا؟

0 comments
ایک خاندان کے لیے سات اکتوبر کو حماس کی قیادت میں ہونے والا حملہ اور اس کے بعد غزہ میں شروع ہونے والی جنگ نے ان کے ملک چھوڑنے کے فیصلے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ جبکہ بیرونِ ملک مقیم ایک اور یہودی خاندان کے لیے یہ واقعات اور یہود مخالفت میں اضافہ ان کے اسرائیل واپس آنے کی خواہش کا سبب بنے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/LPapKRH
via IFTTT

نتن یاہو کی مشکل، حماس کی خواہش اور ٹرمپ کا دباؤ: 7 اکتوبر حملے کے دو سال بعد کیا غزہ میں جنگ ختم ہونے والی ہے؟

0 comments
شرم الشیخ میں جاری مذاکرات بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ اس بات کا امکان موجود ہے کہ ایک صدی سے زائد عرصے سے عربوں اور یہودیوں میں جاری تباہ کن اور خونریز جنگ کا خاتمہ کر سکے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/1RN7Ozh
via IFTTT

بدھ، 8 اکتوبر، 2025

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں احتجاج: ’خبر ملی کہ ایک نوجوان پولیس پر پتھراؤ کر رہا تھا، اسے گولی لگی ہے، ہسپتال پہنچ کر دیکھا تو وہ میرا بیٹا تھا‘

0 comments
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ روز تک جاری رہنے والے پرتشدد مظاہروں کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ انھی مظاہروں میں محمد فاروق کے 17 سالہ بیٹے فرحان بھی گولی لگنے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/L7q64gS
via IFTTT

’یہ نہ بھولیں کہ لداخ چین کی سرحد پر ہے‘: انڈیا کے زیر انتظام خطے کے رہائشی مودی حکومت سے ناراض کیوں؟

0 comments
چین کی سرحد کے نہایت قریب انڈیا کے زیرانتظام لداخ کی آبادی روایتی طور پر انڈین حکومتوں کی حامی رہی ہے مگر گذشتہ دہائیوں میں یہ پہلا موقع تھا کہ یہاں ہونے والے مظاہرے پُرتشدد احتجاج میں بدلے اور مظاہرین پر انڈین فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں چار شہریوں کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/PdND9BX
via IFTTT

منگل، 7 اکتوبر، 2025

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پر تشدد مظاہروں کے بعد معاہدہ طے مگر حالیہ احتجاج تک بات کیسے پہنچی؟

0 comments
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرتشدد واقعات کے بعد اب حالات نارمل ہیں

from BBC News اردو https://ift.tt/31bGCVT
via IFTTT

انور سادات: جب ’اسرائیل کے خلاف فتح‘ کی فوجی پریڈ کے دوران مصری صدر پر گولیوں کی بوچھاڑ ہوئی

0 comments
انور سادات اپنے قتل سے دو سال قبل اسرائیل کے ساتھ صلح کرنے والے پہلے عرب رہنما تھے۔ اس فیصلے نے بہت سے مصریوں اور عربوں کو ناراض کیا اور ان کے خلاف پرتشدد مظاہرے ہوئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/LS40WgB
via IFTTT

پیر، 6 اکتوبر، 2025

لکھنؤ کے نوابوں کا ایسٹ انڈیا کمپنی کو دیا گیا قرض جس کا چند روپوں کا سُود آج بھی ان کے ورثا حاصل کرتے ہیں

0 comments
یہ پنشن صرف پیسے کی نہیں ہے بلکہ ایک تاریخی وعدہ اور عزت و وقار کی علامت ہے جسے آسانی سے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/6Z8C9tV
via IFTTT

اتوار، 5 اکتوبر، 2025

پروکٹر اینڈ گیمبل سمیت متعدد کمپنیوں کے پاکستان سے انخلا کی وجوہات کیا ہیں؟

0 comments
حالیہ برسوں میں متعدد غیرملکی کمپنیوں نے پاکستان میں اپنے آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ شاید ملک میں کاروبار کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان میں ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے پیداوار بند کرنے سے جہاں حکومت کو ٹیکس کی مد میں نقصان ہوگا وہیں دوسرے جانب ملازمتیں بھی ختم ہوں گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Z52IpGS
via IFTTT

رون اینڈ کو کو: ’جو پہچان اداکاری سے نہیں ملی وہ انسٹا ریلز نے دِلائی‘

0 comments
انسٹاگرام پر 'رون اینڈ کو کو' کے نام سے کونٹینٹ بنانے والا پاکستانی جوڑا رابعہ کلثوم اور ریحان ناظم اس وقت اپنی مزاحیہ ویڈیوز کی وجہ سے عوام میں کافی مقبول ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/q3nMkXw
via IFTTT

ہفتہ، 4 اکتوبر، 2025

117 سالہ خاتون پر ہونے والی تحقیق جس نے دلچسپ حقائق سے پردہ اٹھایا اور جن کی حیاتیاتی عمر 23 سال کم نکلی

0 comments
محققین کی طرف سے جمع کی گئی معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ 'ان سپر صدی العمر خاتون کی عالمی ریکارڈ عمر تک پہنچنے کی ایک وجہ یہ تھی کہ ان کے خلیات نوجوان خلیوں کی طرح 'محسوس' یا 'برتاؤ' کرتے تھے۔'

from BBC News اردو https://ift.tt/vcYx7tw
via IFTTT

پروکٹر اینڈ گیمبل سمیت متعدد کمپنیوں کے پاکستان سے انخلا کی وجوہات کیا ہیں؟

0 comments
حالیہ برسوں میں متعدد غیرملکی کمپنیوں نے پاکستان میں اپنے آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ شاید ملک میں کاروبار کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان میں ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے پیداوار بند کرنے سے جہاں حکومت کو ٹیکس کی مد میں نقصان ہوگا وہیں دوسرے جانب ملازمتیں بھی ختم ہوں گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/LsAC2rP
via IFTTT

مصر کا تلخ لہجہ اور صحرائے سینا میں فوجیوں کی تعیناتی: اسرائیل کو تسلیم کرنے والا پہلا عرب ملک اسے ’دشمن‘ کیوں قرار دے رہا ہے؟

0 comments
دوحہ میں عرب اسلامی ممالک کے ہنگامی اجلاس میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار اسرائیل کو ’دشمن‘ قرار دیا۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے دوسرے ممالک پر تابڑ توڑ حملوں نے مصر اور اسرائیل کے مابین امن معاہدے کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hMWZtlm
via IFTTT

جمعہ، 3 اکتوبر، 2025

’عرب عوام عراق کو نہیں بھولے‘: کیا سابق برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر غزہ کا انتظام سنبھال سکتے ہیں؟

0 comments
یک بیان میں سر ٹونی بلیئر نے حیرت انگیز طور پر ٹرمپ کے منصوبے کی تعریف کی اور اسے ’جرات مندانہ‘ اور ’'دو سال کی جنگ، مصائب اور مشکلات کو ختم کرنے کا بہترین موقع‘ قرار دیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/7ZihARy
via IFTTT

جمعرات، 2 اکتوبر، 2025

استعمال شدہ کاروں کی کمرشل بنیادوں پر درآمد کی اجازت: ’اب پاکستان میں گاڑیاں پروڈکشن لائن سے نہیں، بندرگاہ کے ذریعے آئیں گی‘

0 comments
حکومت پاکستان نے پانچ سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل بنیادوں پر درآمد کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں جون 2026 کے بعد سے پانچ سال والی حد بھی ختم کر دی جائے گی۔ اس فیصلے کے بعد ملک میں گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیوں نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستان میں گاڑیاں اسمبل کرنے والی کمپنیاں اور ہزاروں لوگوں کا روزگار متاثر ہو گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/d3oeLMc
via IFTTT

’طے شدہ امن منصوبے میں ترامیم‘ یا ملک کی اندرونی سیاست اور دباؤ: پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے سے دوری کیوں اختیار کی؟

0 comments
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے سامنے والی مجوزہ امن منصوبے کی دستاویز ’ہماری نہیں ہے۔‘ پاکستان کے اس بدلتے مؤقف کے بعد یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ اس معاملے پر پاکستان کی پالیسی میں یہ اچانک تبدیلی کیوں رونما ہوئی؟ کیا اس مجوزہ منصوبے میں ہونے والی مبینہ ترامیم نے پاکستان کو یہ ردعمل دینے پر مجبور کیا یا اس کے پیچھے پاکستان کا اندرونی سیاسی دباؤ ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/FODrSnT
via IFTTT

ٹرمپ کی دوستی اور نتن یاہو کی مشکل: امن معاہدے سے جان چھڑانا اسرائیلی وزیراعظم کو کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے؟

0 comments
نتن یاہو کے انتہائی دائیں بازو کے اتحادیوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر وہ جنگ ختم کرنے میں بہت زیادہ رعایتیں دینے پر آئے تو وہ ان کی حکومت چھوڑ سکتے ہیں اور ممکنہ طور پر اسے گرا بھی سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/3JnkbzK
via IFTTT

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پہیہ جام ہڑتال، انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند: عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کیا ہیں اور وفاق سے مذاکرات کیوں ’ناکام‘ ہوئے؟

0 comments
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تاجروں اور عوام کی نمائندہ تنظیم ’جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی‘ کی کال پر آج (29 ستمبر) ایک بار پھر ریاست میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ احتجاج سے نمٹنے کی خاطر حکام نے کشمیر کے مختلف علاقوں میں لینڈ لائن، موبائل، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا جزوی طور پر بند کر دیا ہے جبکہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے کشمیر کی حکومت نے وفاق سے اضافی پولیس اور فورسز کو طلب کیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/bOrwoKD
via IFTTT

بدھ، 1 اکتوبر، 2025

ٹرمپ کا غزہ منصوبہ اور مبہم اصطلاحات میں فلسطینی ریاست کا ذکر: ایک اہم قدم جسے چند بڑی رکاوٹوں کا سامنا ہے

0 comments
یہ مجوزہ منصوبہ واضح طور پر اُس پیش رفت کے حصول کے لیے کافی نہیں ہو سکتا جو صدر ٹرمپ چاہتے ہیں۔ اس منصوبے میں اب بھی اسرائیل اور حماس دونوں کے سیاسی حلقوں کے لیے اہم رکاوٹیں موجود ہیں جو انھیں بالآخر کسی معاہدے پر پہنچنے سے روک سکتی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4J3nXKd
via IFTTT

ٹرمپ کا غزہ منصوبہ اور مبہم اصطلاحات میں فلسطینی ریاست کا ذکر: ایک اہم قدم جسے چند بڑی رکاوٹوں کا سامنا ہے

0 comments
یہ مجوزہ منصوبہ واضح طور پر اُس پیش رفت کے حصول کے لیے کافی نہیں ہو سکتا جو صدر ٹرمپ چاہتے ہیں۔ اس منصوبے میں اب بھی اسرائیل اور حماس دونوں کے سیاسی حلقوں کے لیے اہم رکاوٹیں موجود ہیں جو انھیں بالآخر کسی معاہدے پر پہنچنے سے روک سکتی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4J3nXKd
via IFTTT