جمعرات، 2 اکتوبر، 2025

’طے شدہ امن منصوبے میں ترامیم‘ یا ملک کی اندرونی سیاست اور دباؤ: پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے سے دوری کیوں اختیار کی؟

0 comments
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے سامنے والی مجوزہ امن منصوبے کی دستاویز ’ہماری نہیں ہے۔‘ پاکستان کے اس بدلتے مؤقف کے بعد یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ اس معاملے پر پاکستان کی پالیسی میں یہ اچانک تبدیلی کیوں رونما ہوئی؟ کیا اس مجوزہ منصوبے میں ہونے والی مبینہ ترامیم نے پاکستان کو یہ ردعمل دینے پر مجبور کیا یا اس کے پیچھے پاکستان کا اندرونی سیاسی دباؤ ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/FODrSnT
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔