ہفتہ، 18 اکتوبر، 2025

سیاسی مخالفت یا مقامی آبادی کا بے گھر ہونے کا خوف: پاکستانی فوج کو شدت پسندوں کے خلاف لڑائی میں کِن چیلنجز کا سامنا ہے؟

0 comments
پاکستانی فوج اور سکیورٹی اداروں کو حالیہ دنوں میں خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشنز کے دوران شدت پسندوں کے ہاتھوں کافی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ مقامی عمائدین اور سکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ شدت پسندی کے معاملے پر صوبائی حکومت کا فوج و وفاقی حکومت کے ساتھ ایک صفحے پر نہ ہونا، مقامی آبادی میں بے گھر ہونے کا خوف اور ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں کی عام شہریوں کے درمیان موجودگی وغیرہ کچھ ایسے معاملات ہیں جو شدت پسندی کے خلاف جنگ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/QPfKzGj
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔