اتوار، 30 نومبر، 2025

سعودی عرب میں شراب پر عائد پابندیوں میں نرمی، مزید دو شہروں میں شراب خانے کھولنے کا منصوبہ

0 comments
خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بھی پریمیم ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں سے بات کی ہے، جنھوں نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے حال ہی میں ریاض میں واقع شراب خانے شراب خریدی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Zjf91Cv
via IFTTT

ہفتہ، 29 نومبر، 2025

’سورج سے چلنے والے بھائی‘: نایاب بیماری میں مبتلا کوئٹہ کے ’سولر کڈز‘ کی زندگی اب کیسی ہے؟

0 comments
یہ بھائی دن میں تو عام افراد کی طرح اپنی زندگی گزارتے تھے مگر سورج کے غروب ہوتے ہیں اُن کی زندگی جیسے ٹھہر سی جاتی تھی اور وہ شام سے لے کر اگلے دن سورج کے طلوع ہونے تک بے حس و حرکت ہو جاتے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/rekK5wg
via IFTTT

جمعہ، 28 نومبر، 2025

’سردیوں میں لوگ جسمانی گرمائش کے لیے بھی کسی کا ساتھ پسند کرتے ہیں‘: کیا یہ موسم واقعی محبت اور رومانس کا ہے؟

0 comments
یہ واضح نہیں کہ 'کفنگ سیزن' کی اصطلاح آئی کہاں سے لیکن اس بات کے اشارے موجود ہیں کہ شاید یہ اصطلاح 2009 میں سامنے آئی تھی جب اس کا استعمال کسی سنجیدہ رشتے میں جُڑنے کے لیے کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ofJ6x1B
via IFTTT

کچے کے ڈاکوؤں کی اغوا برائے تاوان کی وارداتیں اور پولیس پر سوالات: ’دس لاکھ ایس ایچ او کے بتائے بندے کو دیے اور مغوی واپس آ گیا‘

0 comments
جنوبی پنجاب کے علاقوں میں اغوا برائے تاوان کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ کیا ہے، اس میں مقامی پولیس کے کردار پر سوال کیوں اٹھ رہے ہیں اور کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کی حکمت عملی کیا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/AI4fed8
via IFTTT

افغانستان کی سرزمین سے کیے جانے والے ڈرون حملے میں چینی کمپنی کے تین ملازمین ہلاک ہوئے: تاجکستان کا دعویٰ

0 comments
تاجکستان کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ’یہ حملہ ایک ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے کیا گیا ہے جس میں گرینیڈز اور اسلحہ نصب تھا۔‘ دوسری جانب تاجکستان کے دعوے پر افغانستان کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا

from BBC News اردو https://ift.tt/lDzVdkf
via IFTTT

جمعرات، 27 نومبر، 2025

پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ: تین شدت پسند یہاں تک پہنچنے میں کامیاب کیسے ہوئے؟

0 comments
ایف سی کے چھت پر تعینات اہلکاروں نے حملہ آوروں کو آگے بڑھنے نہیں دیا۔ حملے کے وقت ہیڈکوارٹرز میں صبح کی پریڈ جاری تھی تاہم دھماکے کے بعد پریڈ کرنے والے اہلکار اندر چلے گئے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fSZ0UNk
via IFTTT

19 بچوں اور خواتین کے قتل، ریپ اور آدم خوری پر سزائے موت پانے والا ملزم 20 برس بعد کیسے رہا ہوا؟

0 comments
یہ کیس دسمبر 2006 کا ہے جب پولیس نے دہلی کے نواحی شہر نوئیڈا میں ایک بنگلے کی نشاندہی کی گئی جہاں خواتین اور بچوں کو قتل اور ٹکڑے ٹکڑے کیا گیا تھا جبکہ کچھ پر مبینہ طور پرریپ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/1dGSLQ2
via IFTTT

بدھ، 26 نومبر، 2025

ضمنی انتخابات کے نتائج مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں؟

0 comments
فروری 2024 کے عام انتخابات کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ قومی و صوبائی اسمبلی کی درجن بھر سیٹوں پر انتخابات کا انعقاد ہوا جس میں مسلم لیگ ن فاتح قرار پائی۔ مگر ان انتخابات کا بائیکاٹ پی ٹی آئی کی سیاست پر کیا اثرات پڑے گا اور کیا حکمراں جماعت مزید مضبوط بن کر اُبھری گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/SeViB0g
via IFTTT

سردیوں میں ایڑھیاں کیوں پھٹ جاتی ہیں اور اس مسئلے سے کیسے نمٹا جائے

0 comments
اگرچہ پھٹی ایڑھیاں بظاہر ایک عام سا مسئلہ دکھائی دیتا ہے لیکن اگر اس کا خیال نہ رکھا جائے تو شدید صورت اختیار کر کے تکلیف دہ بھی ہو جاتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/oBV72PF
via IFTTT

منگل، 25 نومبر، 2025

کشمیر میں ہندوؤں کے چندے سے چلنے والی یونیورسٹی میں مسلمان طلبا پر پابندی کا مطالبہ: ’داخلہ اسے ملے گا جسے ماتا سے عقیدت ہو‘

0 comments
یہ متنازعہ میمورنڈم ایک ایسے وقت میں جمع کروایا گیا ہے جب اب سے کچھ روز قبل نئی دہلی میں لال قلعہ دھماکے میں ملوث مبینہ خودکش حملہ آور کی شناخت ظاہر کی گئی تھی، جو کہ ایک کشمیری ڈاکٹر تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/0WXTYxQ
via IFTTT

دھرمیندر کی وفات: انڈین سینیما کے ’ہیمین‘ جن کے مداحوں میں نواز شریف بھی شامل

0 comments
انڈین سینیما کے ’ہیمین‘ کہے جانے والے اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ دھرمیندر کی وفات کے ساتھ انڈین سینیما کے ایک نمایاں دور کا اختتام ہوا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/o7ITr8M
via IFTTT

والدہ کے اُدھار سے فیس بُک کا سب سے کم عمر ملازم بننے تک: ’میں سکول میں تھا جب مجھے مارک زکربرگ کی ای میل موصول ہوئی‘

0 comments
مائیکل 13 برس کے تھے جب انھوں نے اپنی ایپ شائع کی۔ پہلے مہینے ہی جب ایپل کی طرف سے 5000 ہزار ڈالر ملے تو ان کی ماں پریشان ہو گئیں۔ کمسنی میں کیسے وہ امیر بنے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/MYNyGde
via IFTTT

پیر، 24 نومبر، 2025

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اور مسلم لیگ ن کا امتحان: یہ ضمنی انتخابات کیوں اہم ہیں؟

0 comments
پاکستان میں قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات نشستوں پر ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ حکمران اتحاد کی سربراہ جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے تمام حلقوں میں اپنے اُمیدوار کھڑے کیے ہیں مگر سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدوار آزاد حیثیت سے حصہ لے رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tlsTN9a
via IFTTT

اتوار، 23 نومبر، 2025

سعد مسعود: انڈین بلے باز کو پویلین کی راہ دکھانے والے کھلاڑی جنھوں نے پاکستان کو ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے فائنل میں پہنچایا

0 comments
11 دسمبر 2004 کو راولپنڈی میں پیدا ہونے والے سعد مسعود پاکستان شاہینز کے علاوہ پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائٹیڈ کی جانب سے بھی کھیل چکے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tVDInhq
via IFTTT

تیجس طیارہ گِر کر تباہ اور انڈین پائلٹ کی ہلاکت: عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

0 comments
دبئی میں ایک ایئر شو کے دوران انڈین فضائیہ کا تیجس لڑاکا طیارہ ایک کرتب دکھا رہا تھا کہ یہ اچانک بے قابو ہو کر تیزی سے زمین کی طرف آیا اور گِر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/mS5Tw8f
via IFTTT

ہفتہ، 22 نومبر، 2025

’فوجی نے 8 سالہ بھتیجی کے سامنے میرا ریپ کیا‘: وہ جنگ جس نے ہزاروں خواتین کی زندگیاں تباہ کر دی

0 comments
اس خطے میں جنسی ہراسانی پر زیادہ معلومات موجود نہیں لیکن بی بی سی نے جو اعداد وشمار اکھٹے کیے ہیں ان سے پتہ چلتا ہے کہ جولائی 2023 سے مئی 2025 کے درمیان آٹھ سالہ بچیوں سے لے کر 65 سالہ خواتین کے ریپ کے ہزاروں واقعات ہوئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/GEtlyzb
via IFTTT

’آئی ایم ایف وغیرہ بھی ہمارا کیا بگاڑ سکتے ہیں؟‘

0 comments
یو این ڈی پی اور آئی ایم ایف کی رپورٹوں سے تصویر کچھ یوں بنتی ہے کہ وسائل و مراعات کی گیم میں کارپوریٹ سیکٹر، بڑے زمیندار، سیاسی طبقہ اور عسکری اقتصادیات کلیدی کھلاڑی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4wGpnU2
via IFTTT

جمعہ، 21 نومبر، 2025

سعودی عرب کو F-35 لڑاکا طیارے دینے کے امریکی فیصلے پر اسرائیل کو تشویش کیوں ہے؟

0 comments
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مجوزہ غزہ امن منصوبے کے لیے اسرائیل سے حمایت کی اپیل کی ہے تاہم ان کے سعودی عرب کو طیارے فروخت کرنے کے فیصلے سے اسرائیل ناراض ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/DJf3BYu
via IFTTT

اسلامی یکجہتی مقابلوں میں ارشد ندیم کا گولڈ میڈل اور 90 میٹر کی تھرو کا سوال: ’اس جیت پر جشن منانا کچھ صحیح نہیں لگتا‘

0 comments
جہاں سوشل میڈیا پر کئی صارفین ارشد ندیم کی جیت کا جشن مناتے نظر آ رہے ہیں وہیں کچھ لوگ ان کے اس مقابلے میں شرکت پر سوال کیوں اٹھاتے نظر آتے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/SEXaGRD
via IFTTT

جمعرات، 20 نومبر، 2025

اسلام آباد میں مصری سفارتخانے پر ہونے والا خودکش حملہ جس کا سراغ ٹرک کے انجن نمبر سے ملا

0 comments
19 نومبر 1995 کی صبح دو افراد اسلام آباد کے وسط میں واقع مصری سفارتخانے پہنچے اور گولیوں اور دستی بموں سے اس کے محافظوں کو ہلاک کر دیا۔ اس کے بعد 250 پاؤنڈ وزنی بم سے لیس گاڑی تیزی سے احاطے کے اندر داخل ہوئی۔ اس بم کے دھماکے سے دروازے اُڑ گئے۔ تین منٹ بعد ایک جیپ، جس میں دوسرا اور اس سے بھی بڑا بم تھا، بھی پھٹ گئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/xM1zm0O
via IFTTT

ماضی میں مہنگا فروخت ہونے والا چلغوزہ اس برس پاکستان میں اتنا سستا کیوں؟

0 comments
پاکستان میں اس سال مجموعی طور پر چلغوزے کی ریکارڈ پیداوار بتائی گئی ہے لیکن اس کام سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ کہیں بارشیں نہ ہونے سے کم میوہ ملا تو کہیں چلغوزے کا سائز چھوٹا رہا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZiJwRVU
via IFTTT

بدھ، 19 نومبر، 2025

معاذ صداقت: ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں انڈیا کے خلاف مین آف دی میچ بننے والے آل راؤنڈر جو ’فیل ہونے سے نہیں ڈرتے‘

0 comments
پندرہ مئی 2005 کو پشاور میں پیدا ہونے والے معاذ صداقت کے لیے بڑے میچ میں پرفارم کرنا کوئی نئی بات نہیں، 2019 میں صرف 14 سال کی عمر میں خیبر پختونخوا کی انڈر 19 لیول پر نمائندگی کرتے ہوئے ڈیبیو میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کیں اور اسی لیول پر اگلے سیزن میں انھوں نے اپنی پہلی سنچری سکور کرکے بطور آل راؤنڈر اپنی آمد کا اعلان کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Hg0KRxi
via IFTTT

صحافی خاشقجی کا قتل، ابراہیمی معاہدے اور 10 کھرب ڈالر سرمایہ کاری: ٹرمپ اور سعودی ولی عہد کی ملاقات میں کیا ہوا؟

0 comments
امریکہ نے 2018 میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد پہلی بار سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا وائٹ ہاؤس میں استقبال کیا جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انھیں اپنا دوست کہا۔ جبکہ محمد بن سلمان نے امریکہ میں مجموعی طور پر 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/jQy6AB1
via IFTTT

دہلی دھماکے میں ملوث ’مبینہ خودکش بمبار‘ کی شناخت ظاہر کردی گئی، کشمیر میں خاندانی گھر مسمار

0 comments
ایک رشتہ دار نے بی بی سی کو بتایا کہ ’سردیوں سے پہلے عمر کے والدین، حاملہ بھابھی اور چھوٹے بچے اب بے گھر ہو چکے ہیں اور رشتہ دار کے گھر میں پناہ لے رہے ہیں۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/jwDKdQB
via IFTTT

منگل، 18 نومبر، 2025

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور نئے قائد ایوان منتخب

0 comments
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں فیصل ممتاز راٹھور نئے قائد ایون منتخب ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل وزیراعظم انوارالحق کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد 36 ووٹوں سے کامیاب ہوئی ہے۔ رکن اسمبلی قاسم مجید نے یہ تحریک عدم اعتماد پیش کی تھی۔ انوارالحق کے حق میں صرف دو ارکان نے ووٹ ڈالا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/OzaFjL4
via IFTTT

بنگلہ دیش کی طاقتور وزیراعظم سے سزا یافتہ مجرم تک: شیخ حسینہ کے سیاسی سفر کی کہانی

0 comments
شیخ حسینہ 1996 میں پہلی مرتبہ ملک کی وزیراعظم بنیں۔ اس دوران انھوں نے انڈیا کے ساتھ پانی کی شیئرنگ کی ڈیل طے کی اور ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں لڑنے والے عسکریت پسندوں کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کیے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/zo1rbjR
via IFTTT

پیر، 17 نومبر، 2025

ملا عبدالغنی برادر کی افغان تاجروں کو تنبیہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت کی بندش کس ملک کے لیے زیادہ نقصان دہ ہو گی؟

0 comments
پاکستان اور افغانستان کے مابین مذاکرات کی ناکامی اورتجارتی سرگرمیاں معطل ہونے کے بعد افغانستان کی عبوری حکومت نے متبادل تجارتی روٹس استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ افغانستان کے اس فیصلے سے پاکستان کا نقصان نہیں ہو گا بلکہ یہ ریلیف کا باعث ہو گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9DnPETj
via IFTTT

اتوار، 16 نومبر، 2025

جب بھینس کا دودھ اور چائے پینے کے بعد گاؤں کے درجنوں افراد کو ٹیکے لگوانے پڑے

0 comments
آپ نے یقیناً کتے یا سانپ کے کاٹنے پر انجیکشن لگنے کے بہت سے قصے سُن رکھیں ہوں گے لیکن کیا کبھی آپ نے سُنا ہے کہ کسی بھیںس کا دودھ پینے کی وجہ سے درجنوں افراد کو ویکسین لگوانی پڑی ہو؟

from BBC News اردو https://ift.tt/HRwLs8d
via IFTTT

ہفتہ، 15 نومبر، 2025

جوہری انڈیا کی بنیاد رکھنے والے وزیراعظم نہرو، جو بڑے خیالات اور سوچ کے مالک لیکن مردم شناس نہیں تھے

0 comments
نہرو کا شمار اُن عالمی رہنماؤں میں ہوتا تھا جو سائنسی نقطہ نظر کے حامی تھے، اُن کی شخصیت مشرق و مغربی تہذیب کا شاندار امتزاج تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZuXhT5s
via IFTTT

انڈین وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ڈیپ فیک ویڈیوز: دلی دھماکے کے بعد ’گمراہ کن مہم‘ پر ترکی پریشان اور انڈیا کا ’پاکستانی اکاؤنٹس‘ پر الزام

0 comments
دلی میں دھماکے کی تحقیقات کے دوران فیک نیوز کے خلاف قائم انڈین ادارے پی آئی بی فیک چیک نے وزیر اعظم نریندر مودی اور آرمی چیف اپیندر دیویدی سے متعلق ڈیپ فیک ویڈیو کی تردید کی ہے جبکہ ترکی نے انڈین میڈیا میں شائع ہونے والی ’گمراہ کن مہم‘ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/qzrUwdh
via IFTTT

جمعہ، 14 نومبر، 2025

افغانستان میں کم عمری کی شادی سے یورپ کی بہترین باڈی بلڈر بننے کا سفر: ’لوگوں کو صرف میری بِکنی نظر آتی ہے، اس کے پیچھے برسوں کی مصیبتیں ہیں‘

0 comments
صرف 18 ماہ قبل رویا کریمی نے اپنا نرسنگ کرئیر چھوڑنے اور باڈی بلڈنگ کو بطور پیشہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/chHg9Vf
via IFTTT

سریئل کِلر علی اصغر سے الہٰی حسینی نژاد کے قاتل تک: ایران میں سرِعام پھانسی کی سزا کیوں دی جاتی ہے؟

0 comments
اسلامی جمہوریہ ایران میں سرعام پھانسیوں کو، خاص طور پر بحران اور عوامی احتجاج کے وقت ’طاقت کے مظاہرے‘ اور ’مخالفین کو دھماکنے‘ کے طریقوں کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/G3pD8qJ
via IFTTT

رشوت، بدعنوانی اور بھتہ وصولی کے الزامات: سائبر کرائم سے نمٹنے کا پاکستانی ادارہ کن مشکلات کا شکار ہے؟

0 comments
صرف ڈیرھ سال قبل قائم ہونے والے ادارے این سی سی آئی اے کے کئی اہلکاروں پر کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام لگا ہے جس سے ادارے کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/XnLsJab
via IFTTT

جمعرات، 13 نومبر، 2025

لال قلعہ دھماکے سے قبل ہونے والا کشمیر پولیس کا آپریشن اور تین ڈاکٹروں کی گرفتاری کا معمہ

0 comments
10 نومبر کی شام دہلی کے لال قلعہ میٹرو سٹیشن کے قریب کار بم دھماکے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو ئے ہیں لیکن دھماکے سے قبل جموں و کشمیر پولیس نے ہریانہ اور اتر پردیش میں کئی لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/cw2HLPY
via IFTTT

بدھ، 12 نومبر، 2025

چیف آف ڈیفینس فورسز کا عہدہ کیوں تخلیق کیا گیا اور برّی فوج کے سربراہ کو ہی یہ اضافی عہدہ دینے کی تجویز کیوں ہے؟

0 comments
پیر کی شام سینیٹ میں دو تہائی اکثریت سے منظور ہونے والی 27ویں آئینی ترمیم کے تحت آرٹیکل 243 میں افواج پاکستان کی کمان میں چند بڑی تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں۔ بی بی سی نے دفاعی اُمور کے ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش ہے کہ ان مجوزہ ترامیم سے کیا تینوں مسلح افواج کے درمیان توازن متاثر ہو گا اور یہ بھی کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا کیا مطلب ہو گا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/eFaLJlY
via IFTTT

شام کی علوی برادری اور موٹرسائیکل سوار نقاب پوش قاتلوں کا خوف: ’وہ صرف اِس لیے مارے جا رہے ہیں کیونکہ وہ علوی ہیں‘

0 comments
نقاب پوش قاتل رات کے اوقات میں آتے ہیں، اپنا کام کرتے ہیں اور فرار ہو جاتے ہیں۔حالیہ مہینوں کے دوران اس انداز میں سرانجام دی گئی وارداتیں ملک شام کے بعض علاقوں کے رہائشیوں کے لیے انتہائی پریشان کُن ہیں۔ آئے روز ہونے والے ان فرقہ وارنہ حملوں کے سبب ملک میں برسراقتدار جماعتوں اور گروہوں کے درمیان موجود نازک سا اتحاد داؤ پر لگا ہوا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fLceyZz
via IFTTT

منگل، 11 نومبر، 2025

امب: اپنی فوج اور وزیر اعظم رکھنے والی وہ شاہی ریاست جو تربیلا ڈیم کے پانیوں میں ڈوب گئی

0 comments
سیلاب اور تربیلا ڈیم کے بعد، دربند کا نام مکمل طور پر مٹ نہیں سکا۔ دریائے سندھ کے کنارے ایک نئی بستی بسائی گئی، جسے لوگ آج 'نیا دربند' کہتے ہیں۔ سنہ 2017 میں اسے باقاعدہ تحصیل کا درجہ دیا گیا۔ مگر یہاں کے معمر افراد اکثر آہ بھرتے ہیں 'نئے دربند میں وہ بات کہاں، جو پرانے دربند میں تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/D0HaYnc
via IFTTT

آفریدی کی تیز رفتار سنچری اور پریرا کی ہیٹ ٹرک: پاکستان اور سری لنکن کرکٹ کا 50 سالہ تعلق کتنا یادگار ہے؟

0 comments
دونوں ممالک کے درمیان اب تک 157 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جا چکے ہیں جس میں سے پاکستان نے 93 اور سری لنکا نے 59 جیتے ہیں۔ 1996 میں جب سری لنکا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ورلڈ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا، تو اس وقت میدان بھی پاکستانی تھا اور شائقین بھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/aklt0KX
via IFTTT

چیف آف ڈیفینس فورسز کا عہدہ کیوں تخلیق کیا گیا اور برّی فوج کے سربراہ کو ہی یہ اضافی عہدہ دینے کی تجویز کیوں ہے؟

0 comments
پیر کی شام سینیٹ میں دو تہائی اکثریت سے منظور ہونے والی 27ویں آئینی ترمیم کے تحت آرٹیکل 243 میں افواج پاکستان کی کمان میں چند بڑی تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں۔ بی بی سی نے دفاعی اُمور کے ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش ہے کہ ان مجوزہ ترامیم سے کیا تینوں مسلح افواج کے درمیان توازن متاثر ہو گا اور یہ بھی کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا کیا مطلب ہو گا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/GMXnjvx
via IFTTT

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے، وزیر اعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس

0 comments
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر صدیقی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسلم لیگ ن کے ایک اہم رکن اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے وفادار ساتھیوں میں سے ایک تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/jofEZBw
via IFTTT

پیر، 10 نومبر، 2025

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: ’اصل مزہ جیت میں نہیں، اس مارجن میں ہے‘

0 comments
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے بعد سے مہمان ٹیموں کے یہاں ایک رجحان سا نظر آ رہا ہے کہ وہ یہاں دورے پہ آتے وقت اپنے بہترین وسائل پیچھے چھوڑ آتی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/z8DY61j
via IFTTT

’انکار پر انگلیاں کاٹ دی جاتیں‘: چین کے طاقتور گروہ جو شہریوں کو بیرونِ ملک ’فراڈ پر مجبور‘ کرتے ہیں

0 comments
یہ منظر بظاہر کسی جرائم پر مبنی ڈرامے کا لگتا ہے، لیکن درحقیقت یہ چین کے سرکاری میڈیا پر چلنے والی ایک ڈاکیومنٹری ہے جس میں چین کے تفتیشی اور عدالتی نظام کو دکھایا گیا ہے جسے عام طور پر بیرونی دُنیا سے مخفی رکھا جاتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/1hEwBLA
via IFTTT

امب: اپنی فوج اور وزیر اعظم رکھنے والی وہ شاہی ریاست جو تربیلا ڈیم کے پانیوں میں ڈوب گئی

0 comments
سیلاب اور تربیلا ڈیم کے بعد، دربند کا نام مکمل طور پر مٹ نہیں سکا۔ دریائے سندھ کے کنارے ایک نئی بستی بسائی گئی، جسے لوگ آج 'نیا دربند' کہتے ہیں۔ سنہ 2017 میں اسے باقاعدہ تحصیل کا درجہ دیا گیا۔ مگر یہاں کے معمر افراد اکثر آہ بھرتے ہیں 'نئے دربند میں وہ بات کہاں، جو پرانے دربند میں تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ua40G56
via IFTTT

اتوار، 9 نومبر، 2025

شامی صدر احمد الشراع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے

0 comments
شام کے صدر احمد الشراع وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ احمد الشراع کی قیادت میں شام داعش کے خلاف امریکی اتحاد میں شامل ہونے جا رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/KOJvQd3
via IFTTT

قتل کے بعد شوہر کو کچن میں دفنا کر خاتون دو ماہ تک وہیں کھانا بناتی رہی

0 comments
احمد آباد کرائم برانچ کے دفتر میں جب روبی نامی خاتون کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنے مبینہ عاشق کی مدد سے اپنے شوہر کو قتل کیا اور پھر قتل کو چھپانے کے لیے اس کی لاش کو کچن میں دفن کر دیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tpbOeyC
via IFTTT

ایک حسینہ سے بدسلوکی، باقیوں کا احتجاجی واک آؤٹ: مس یونیورس مقابلے کو متنازع بنانے والے نوات اِتسراگریسل کون ہیں؟

0 comments
حسیناؤں کے عالمی مقابلے میں شریک امیدواروں کو ڈمی، موٹی، لمبا دھڑ چھوٹی ٹانگیں جیسے الفاظ کہنے والے نوات اتسراگریسل کون ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/RcVQsMB
via IFTTT

خاتون کی پلکوں میں 250 جوئیں اور ان کے 85 انڈے جنھیں نکالنے میں دو گھنٹے لگے

0 comments
طبی دنیا میں ایک نایاب اور منفرد واقعہ سامنے آیا ہے اور یہ واقعہ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے امریلی ضلع کے ساورکنڈلا کے ایک ہسپتال میں پیش آیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/u7eGcti
via IFTTT

ہفتہ، 8 نومبر، 2025

’میں رحم نہیں کر سکتا، ہمارا کام صرف قتل کرنا ہے‘: سوڈان کا بدنام زمانہ مسلح گروہ، ایک ’بے رحم‘ کمانڈر اور قتل عام پر جشن کی لرزہ خیز ویڈیوز

0 comments
سیٹلائیٹ تصاویر سے ثابت ہوتا ہے کہ الفاشر کی گلیوں میں بھی قتل عام ہوا۔ لیب کے تجزیہ کاروں نے تصاویر میں انسانی لاشوں کی موجودگی دیکھی اور زمین پر پرانی تصاویر کا بھی جائزہ لیتے ہوئے بتایا کہ اس مقام پر انسانی خون کی وجہ سے رنگ بدل چکا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/dgXBwaQ
via IFTTT

’اس اشاعت کو بمشکل ہی پاکستانی کہہ سکتے ہیں‘: روسی سفارتخانے نے پاکستانی اخبار ’دی فرنٹیئر پوسٹ‘ کو تنقید کا نشانہ کیوں بنایا ؟

0 comments
ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ کسی عالمی طاقت کی جانب سے سرکاری سطح پر کسی دوسرے ملک کے کسی ایک اخبار کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو لیکن گذشتہ روز ایک پاکستانی اخبار کے ساتھ ایسا ہی ہوا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/kPZNHKC
via IFTTT

جمعہ، 7 نومبر، 2025

’بزرگ ہستی‘ کا مبینہ فراڈ: برطانیہ پلٹ خاندان بیمار بیٹیوں کے علاج کی تلاش میں کروڑوں روپے کھو بیٹھا

0 comments
پونے سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ میاں اور بیوی جب برطانیہ سے واپس آئے تو ایسے دھوکے میں پھنسے کہ ذہنی اذیت کے علاوہ 14 کروڑ روپے بھی کھو بیٹھے جو ان کی زندگی بھر کی جمع پونجی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ipj3KJy
via IFTTT

’ٹانگیں ٹھنڈ کی وجہ سے بےحس ہو گئی تھیں‘: سمندر میں گرنے والا ماہی گیر 26 گھنٹے تک کیسے زندہ رہا

0 comments
شیو مورگن ایک ماہی گیر ہیں۔ وہ اپنے دوستوں اور بھائی کے ساتھ کھلے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے گئے تھے کہ اچانک کشتی سے پھسل کر نیچے گر گئے اور کشتی پر سوار لوگ انھیں تلاش کر رہے تھے مگر وہ نہیں ملے تاہم معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے

from BBC News اردو https://ift.tt/gmnK1QC
via IFTTT

جمعرات، 6 نومبر، 2025

سکندر اعظم سے امریکی حملے تک: افغانستان ’سلطنتوں کا قبرستان‘ یا ’فتح کی شاہراہ‘؟

0 comments
پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے پس منظر میں افغانستان اپنی ناقابلِ شکست حیثیت کو اجاگر کرنے کے لیے خود کو ’سلطنتوں کا قبرستان‘ قرار دے رہا ہے جبکہ پاکستان کا موقِف ہے کہ ’افغانستان کبھی سلطنتوں کا قبرستان نہیں رہا بلکہ ہمیشہ ان کا کھیل کا میدان رہا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/Rj4TNqY
via IFTTT

سر کریک سے کراچی تک: انڈیا اور پاکستان اچانک جنگی مشقیں کیوں کر رہے ہیں؟

0 comments
انڈیا نے گجرات اور راجستھان کی مغربی سرحدوں پر تینوں مسلح افواج کی ایک بڑی جنگی مشق شروع کی ہے جس میں پاکستان سے ملنے والی مغربی سرحدوں کے صحرائی علاقے اور گجرات کے سر کریک سے لے کر بحیرہ عرب میں مشقیں بھی شامل ہیں۔ اسی دوران پاکستانی بحریہ نے بھی شمالی بحیرہ عرب میں جنگی مشق شروع کر دی ہے۔ دونوں ممالک اچانک جنگی مشقیں کیوں کر رہے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/g9GOHTN
via IFTTT

بدھ، 5 نومبر، 2025

سرحد کی بندش کے باعث 20 دن تک طورخم پر پھنسے رہنے والے افغان پناہ گزین: ’ہم ٹرکوں پر رہنے پر مجبور تھے، اس دوران میری بیوی نے مُردہ بچے کو جنم دیا‘

0 comments
پاکستان سے بے دخل کیے گئے افغان پناہ گزینوں نے پاک افغان سرحد کی بندش کے دوران 20 دنوں میں کٹھن حالات کا مقابلہ کیا انھوں نے یہ دن ٹرکوں میں گزارے اور اس دوران وہ مسلسل اس بے یقینی کا شکار رہے کہ انھیں جانے کب تک ان ٹرکوں میں رہنا پڑے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/t14sAEw
via IFTTT

جب سعودی عرب میں ایک بادشاہ سے اقتدار چھین کر شہزادے کے سپرد کیا گیا

0 comments
نو نومبر 1953 کو جدید سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز کی وفات ہوئی تو شہزادہ فیصل ان کے پاس تھے۔ جب ان کے سب سے بڑے بھائی سعود وہاں پہنچے تو فیصل نے والد کی ایک انگوٹھی اتار کر پیش کی اور انھیں بادشاہ قرار دے دیا۔ سوائے ایک کے، دیگر تمام شہزادوں نے تائید کی۔ وہی انگوٹھی واپس فیصل کو دیتے ہوئے نئے شاہ سعود نے انھیں اپنا ولی عہد نامزد کر دیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/vOfJqPW
via IFTTT

منگل، 4 نومبر، 2025

’گریٹر افغانستان‘ کا متنازع نقشہ: ’اس قسم کی اشتعال انگیز ویڈیوز کشیدگی مزید بڑھائیں گی‘

0 comments
پاکستان اور افغانستان کے مابین کشیدہ تعلقات کے بیچ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں افغانستان میں ہونے والی ایک سرکاری تقریب میں افغان وزیر کو ’گریٹر افغانستان‘ کا نقشہ پیش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/HaSceQR
via IFTTT

پائیکا: ’میرا ایک سال کا بچہ کتابیں، کھلونے، فرنیچر بھی کھا جاتا ہے‘

0 comments
یہ ایک ایسا ڈس آرڈر ہے جس میں انسان بار بار غذائیت کی کمی کا رجحان رکھتے ہوئے ناقابلِ ہضم چیزیں کھانے کی خواہش رکھتا ہے۔ لیکن اس کا علاج کیا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/jmzLnk3
via IFTTT

پیر، 3 نومبر، 2025

اغوا: ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا ریاست کے خلاف ایک نیا ہتھیار

0 comments
خیبر بختونخوا اور بلوچستان میں پولیس، سکیورٹی اور سرکاری اہلکاروں کے اغوا کی وارداتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EvHQxBZ
via IFTTT

اتوار، 2 نومبر، 2025

روس کے نئے جوہری ہتھیار، حقیقی خطرہ یا پوتن کی خالی خولی دھمکی؟

0 comments
بدھ کے روز یوکرین جنگ میں شریک سابق فوجیوں کے ساتھ چائے اور کیک کھاتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا کہ روس نے ایک نئے ہتھیار کا تجربہ کیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Jlmyfqb
via IFTTT

عالمی درجہ بندی میں انڈیا کے پاسپورٹ کی مسلسل گرواٹ، وجوہات کیا ہیں؟

0 comments
انڈیا کے پاسپورٹ کی کمزور حیثیت پر ان کے اس بیان کی تصدیق ’ہینلے پاسپورٹ انڈیکس‘ کی تازہ رپورٹ سے بھی ہوتی ہے جو دنیا بھر کے پاسپورٹس کی ویزا فری سفر کی بنیاد پر درجہ بندی کرتا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق انڈیا 199 ممالک میں سے 85 ویں نمبر پر ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال پانچ درجے نیچے آ گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/srInzhU
via IFTTT

مصر کا گرینڈ میوزیم جہاں آج سے طوطن خامن کے مدفون خزانے پہلی بار نمائش کے لیے پیش ہوں گے

0 comments
مصر کے وزیرِاعظم مصطفیٰ مدبولی کے مطابق یہ عجائب گھر مصر کا ’دنیا کے لیے تحفہ‘ ہے۔ اس کا مقصد مصری ثقافت کی عظمت اور اثر و رسوخ کو اجاگر کرنا اور ملک کی کمزور معیشت کو سہارا دینا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Qpc0Ls6
via IFTTT

ہفتہ، 1 نومبر، 2025

اسرائیل سے موصول ہونے والی فلسطینیوں کی 95 مسخ شدہ نامعلوم لاشوں کا معمہ: ’بعض کو جلایا گیا، کچھ کو ٹکڑے ٹکڑے کیا گیا‘

0 comments
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے نتیجے میں اسرائیل کی جانب سے 195 فلسطینیوں کی لاشوں کو واپس کیا گیا ہے۔ 95 لاشوں کی شناخت ممکن نہ ہونے کے بعد انھیں ایک اجتماعی قبر میں دفن کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں اور لاشوں کا معائنہ کرنے والے لواحقین نے بتایا کہ کچھ لاشوں پر ’تشدد کے نشانات‘ پائے گئے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/uqPSvD6
via IFTTT

چین برطانیہ سمیت دنیا بھر میں کیسے جاسوسی نیٹ ورکس چلا رہا ہے؟

0 comments
ایک طرف چین سرد جنگ سے وابستہ انسانی جاسوسی کے پرانے طریقوں کے روایتی فریم ورک کے اندر جاسوسی کرتا ہے اور اس کے جاسوس دنیا میں سفارت کاری کی آڑ میں کام کرتے ہیں اور راز حاصل کرنے کے لیے ملازمتیں دیتے ہیں۔ چینی انٹیلیجنس سروسز پالیسی سازوں، سرکاری عملے اور جمہوری اداروں سمیت متعدد ذرائع سے معلومات حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ تقریباً ہر ملک اسی طرح سے جاسوسی کرتا ہے۔ دوسرے ممالک کے بارے میں اندر کی خبر حاصل کرنا چاہتا ہے اور یہ کام پہاڑوں کی عمر جتنا پرانا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/n7YsOfk
via IFTTT

صدر ٹرمپ کا جوہری تجربوں کا اعلان: کیا یہ دنیا میں ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی نئی دوڑ کا آغاز ہے؟

0 comments
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کی وزارت جنگ کو جوہری تجربات کرنے کا حکم دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے کیا جانے والا یہ اعلان ملک کی قومی سلامتی پالیسی میں بنیادی تبدیلی ہے جو ممکنہ طور پر دنیا میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کو جنم دے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hUPv1bO
via IFTTT