منگل، 18 نومبر، 2025

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور نئے قائد ایوان منتخب

0 comments
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں فیصل ممتاز راٹھور نئے قائد ایون منتخب ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل وزیراعظم انوارالحق کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد 36 ووٹوں سے کامیاب ہوئی ہے۔ رکن اسمبلی قاسم مجید نے یہ تحریک عدم اعتماد پیش کی تھی۔ انوارالحق کے حق میں صرف دو ارکان نے ووٹ ڈالا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/OzaFjL4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔