جمعرات، 20 نومبر، 2025

اسلام آباد میں مصری سفارتخانے پر ہونے والا خودکش حملہ جس کا سراغ ٹرک کے انجن نمبر سے ملا

0 comments
19 نومبر 1995 کی صبح دو افراد اسلام آباد کے وسط میں واقع مصری سفارتخانے پہنچے اور گولیوں اور دستی بموں سے اس کے محافظوں کو ہلاک کر دیا۔ اس کے بعد 250 پاؤنڈ وزنی بم سے لیس گاڑی تیزی سے احاطے کے اندر داخل ہوئی۔ اس بم کے دھماکے سے دروازے اُڑ گئے۔ تین منٹ بعد ایک جیپ، جس میں دوسرا اور اس سے بھی بڑا بم تھا، بھی پھٹ گئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/xM1zm0O
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔