منگل، 24 فروری، 2026

جب افغانستان سے پاکستان پر سکڈ میزائلوں کی بارش ہوئی

0 comments
1989 سے 1991 کے درمیان افغان حکومت کے داغے گئے سکڈ میزائل پاکستان میں گرتے رہے، جس سے ہلاکتیں ہوئیں اور سرحدی کشیدگی بڑھی۔ یہ حملے جنیوا معاہدوں کے باوجود جاری رہے جبکہ افغانستان میں نجیب اللہ حکومت اور مجاہدین کی جنگ شدت اختیار کر رہی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/dM0XtOh
via IFTTT

پاکستانی فوج کی حمایت، پابندیاں اور پھانسیاں: ’آزادی‘ کی مخالفت کرنے والی جماعت اسلامی بنگلہ دیش میں کیسے مقبول ہوئی؟

0 comments
جماعت اسلامی پر یہ الزام رہا ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کی آزادی کی کھلی مخالفت کی اور اس کے بعض رہنما پاکستانی فوج کے معاون کے طور پر مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث رہے۔ لیکن اسی تاریخ کے ساتھ اس بار جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ میں مرکزی اپوزیشن جماعت کی نشست سنبھالنے جا رہی ہے

from BBC News اردو https://ift.tt/63ZuS2a
via IFTTT

پیر، 23 فروری، 2026

’چھوٹا پختونخوا‘: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے اُس گاؤں کا سفر جہاں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے پختون آباد ہیں

0 comments
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر سے 60 کلومیٹر دور ضلع اننت ناگ میں ایک پہاڑی پر واقع گاؤں چکِ اِچھر داس میں ایک گول دائرے میں بیٹھے اور سروں پر پگڑیاں باندھے افراد کو دیکھیں تو گماں ہوتا ہے کہ آپ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں موجود ہیں اور یہ افراد یہاں کسی جرگے میں شریک ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/kYoA0br
via IFTTT

مقتولہ کی سوشل میڈیا ریلز جن سے قاتل کو پتا چلا کہ وہ کہاں ہے: ’وہ اسی علاقے میں سابقہ بیوی کو تلاش کرتا‘

0 comments
پولیس نے بتایا کہ سنیتا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس مہیش کے لیے کارآمد ثابت ہوئے۔ سنیتا اپنی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی تھیں۔ اگر وہ مندر جانے کی کوئی ریل ڈالتی، تو مہیش اسے دیکھ کر اس علاقے میں تلاش کرتا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/IeFfk5X
via IFTTT

اتوار، 22 فروری، 2026

امریکہ اور یورپی یونین سے تجارتی معاہدے: کیا اب انڈیا کی سب معاشی مشکلات دور ہو جائیں گی؟

0 comments
تجارتی نقطۂ نظر سے دیکھا جائے تو سنہ 2026 انڈیا کے لیے تاریخی قرار پائے گا۔ مارچ ابھی شروع بھی نہیں ہوا اور دہلی نے یورپی یونین کے ساتھ ’تمام تجارتی معاہدوں کی ماں‘ کہلانے والا معاہدہ کر لیا ہے۔ ساتھ ہی امریکہ کے ساتھ وہ معاہدہ بھی کیا ہے جسے اب ’تمام تجارتی معاہدوں کا باپ‘ کہا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/N3UXHs6
via IFTTT

یونان کشتی حادثے کے ملزم ثاقب ججہ گرفتار: ’ایڈوانس رقم کی واپس کے بدلے متاثرین سے بیانات تبدیل کروائے گئے‘

0 comments
ثاقب ججہ کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے جس کے کئی پاکستانی نوجوان تارکین وطن کی اس کشتی پر سوار تھے یونان میں حادثے کا شکار ہوئی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/HKvsfan
via IFTTT

ہفتہ، 21 فروری، 2026

’چھوٹا پختونخوا‘: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے اُس گاؤں کا سفر جہاں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے پختون آباد ہیں

0 comments
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر سے 60 کلومیٹر دور ضلع اننت ناگ میں ایک پہاڑی پر واقع گاؤں چکِ اِچھر داس میں ایک گول دائرے میں بیٹھے اور سروں پر پگڑیاں باندھے افراد کو دیکھیں تو گماں ہوتا ہے کہ آپ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں موجود ہیں اور یہ افراد یہاں کسی جرگے میں شریک ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/IF7U3O4
via IFTTT

ٹرمپ کا نئے 10 فیصد عالمی ٹیرف کا اعلان، امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ کمپنیوں کے لیے امید کی کرن

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کی جانب سے عالمی ٹیرف کالعدم قرار دیے جانے کے بعد امریکہ پہنچنے والی عالمی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئے قانون کے تحت وہ 150 روز تک ٹیرف عائد کر سکتے ہیں جس کے بعد کانگریس مداخلت کر سکتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/VdN9o3s
via IFTTT

ہابیل اور قابیل: زمین پر ہونے والے پہلے قتل اور کوّے کے زمین کھودنے کا قصہ اسلام اور دیگر مذاہب میں کیسے بیان کیا گیا؟

0 comments
دمشق کے مغربی پہاڑوں پر وادیِ بَرَدیٰ نامی علاقے میں عثمانی دور میں سنہ 1599 میں تعمیر کی گئی مسجدِ ’نبی ہابیل‘ کے پہلو میں ایک خاموش مزار میں سبز ریشمی غلاف میں لپٹی ایک سات میٹر لمبی قبر موجود ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/l85xPtZ
via IFTTT

جمعہ، 20 فروری، 2026

’میں نیند میں چیختی تھی‘: شام میں علوی اقلیت کی خواتین جنھیں اغوا کر کے ریپ کیا گیا

0 comments
سنی اسلام پسند حکومت سے وفادار فورسز پر الزام ہے کہ انھوں نے بشار الاسد کے حامیوں کے ایک مہلک حملے کے بعد انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/kY2mHC5
via IFTTT

’ہنڈرڈ‘ کرکٹ لیگ: انڈین کمپنیوں کی ملکیت میں چلنے والی فرنچائزز پاکستانی کھلاڑیوں پر ’غور نہیں کر رہیں‘

0 comments
ذرائع نے بی بی سی سپورٹس کو بتایا ہے کہ انگلینڈ میں اگلے مہینے شروع ہونے والی 'دی ہنڈرڈ' کرکٹ لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے منسلک فرنچائزیں اپنی ٹیموں میں پاکستانی کرکٹرز کو شامل نہیں کریں گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/IVPEZYc
via IFTTT

انڈیا سٹریٹیجک اعتبار سے حساس ’شِلی گُری راہداری‘ میں 36 کلومیٹر طویل زیر زمین سرنگ کیوں بنانا چاہتا ہے؟

0 comments
وہ تنگ سا راستہ جو شمال مشرقی انڈیا کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑتا ہے، اسے ’چکن نیک‘ یا شِلی گُری راہداری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انڈیا نے اب اس علاقے میں ایک زیر زمین سرنگ بنا کر اس میں ریلوے کی پٹڑیاں بچھانے کی منصوبہ بندی تقریباً مکمل کر لی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/vmOHLqG
via IFTTT

جمعرات، 19 فروری، 2026

تہرے قتل کے ملزم کی چلتی ٹرین سے گرفتاری اور گوجرانوالہ میں ’اپنے ہی ساتھیوں‘ کے ہاتھوں ہلاکت: ’ملزم نے بالیوں کے لیے خاتون کے کان کاٹ دیے‘

0 comments
گوجرانوالہ پولیس کے ترجمان نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ملزم ماں، دو کم سن بچوں اور ایک تیرہ سالہ لڑکے کے قتل کے الزام میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے پاس تھا اور جب اسے آلہ قتل کی برآمدگی کے لیے جا رہا تھا تب اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/uNYA1wF
via IFTTT

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں داخل، سابق کرکٹرز کی تنقید پر شاداب خان کا جواب

0 comments
یہ میچ جیتنے کے بعد پاکستان سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر گیا ہے جہاں پاکستانی ٹیم کا مقابلہ سری لنکا، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ سے ہو گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/SEmMUJw
via IFTTT

بدھ، 18 فروری، 2026

’606 تولے سونا اور ہیرے غائب‘: کراچی پولیس نے کروڑوں کی چوری کا سراغ کیسے لگایا؟

0 comments
ڈی آئی جی عرفان بلوچ کے مطابق پولیس نے دکان میں گزشتہ 14 سال سے کام کرنے والے ایک ملازم کو گرفتار کیا جس نے واردات میں ملوث ماسٹر مائنڈ اور دیگر ساتھیوں کی نشاندہی کی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/rmbHuBA
via IFTTT

منگل، 17 فروری، 2026

’اسلامی نیٹو‘:عرب و مسلم ممالک میں وسیع تر ممکنہ عسکری اتحاد کی زور پکڑتی تجویز کس حد تک قابلِ عمل ہے؟

0 comments
ترکی کے وزیرِ خارجہ حکان فیدان نے ’علاقائی استحکام پر مبنی پلیٹ فارم‘ کے قیام کی وکالت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’نہ ترک غلبہ، نہ عرب غلبہ، نہ فارسی غلبہ، نہ کسی اور کا غلبہ۔ علاقائی ممالک ذمہ داری کے ساتھ اکٹھے ہوں۔ دیکھیں یورپی یونین نے کس طرح ابتدا سے آج تک خود کو تشکیل دیا، ہم کیوں نہیں؟‘ مگر اس معاملے میں کیا چیلنجز ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/ADnoas6
via IFTTT

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ میں ایف سی چیک پوسٹ پر مبینہ حملے کی مذمت، ’ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے آپریشن تیز کیا جا رہا ہے‘

0 comments
پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ضلع باجوڑ کے علاقے ’ملنگی‘ میں ایف سی چیک پوسٹ پر مبینہ حملے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ آفس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے آپریشن تیز کیا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ابھی تک اس واقعے اور ہلاکتوں سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Be4HXAC
via IFTTT

پیر، 16 فروری، 2026

انڈین شہری کا سکھ رہنما کے قتل کی سازش کا اعتراف: ’مودی حکومت نے امریکی زمین پر کرائے کے قاتلوں کے ذریعے قتل کی سازش تیار کی‘

0 comments
استغاثہ کا الزام ہے کہ یادو نے گپتا کو قتل کے ہدف کے بارے میں معلومات دیں، جن میں نیو یارک میں ان کے گھر کا پتہ اور فون نمبر شامل تھے۔ پھر گپتا نے یہ معلومات ’اُجرتی قاتل‘ (خفیہ افسر) کو دیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/XlHEQVT
via IFTTT

پاکستان کو انڈیا کے ہاتھوں 61 رنز سے شکست: ’شاہین، بابر اور شاداب کا وقت ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے‘

0 comments
ایشان کشن نے 40 گیندوں پر 77 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی اور ان ہی کی بدولت انڈیا کی ٹیم نے پاکستان کو 176 رنز کا ہدف دیا ، جو کہ پاکستانی ٹیم حاصل نہ کرسکی اور 61 رنز سے یہ میچ ہار گئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/DZoEK2x
via IFTTT

اتوار، 15 فروری، 2026

کنٹینر میں چھوٹے بچے، انجانا خوف اور جلی ہوئی عمارتیں: بی بی سی نے نوشکی میں کیا دیکھا؟

0 comments
نوشکی سمیت دیگر شہروں میں ان حملوں کی ذمہ کالعدم عسکریت پسند تنظیم بی ایل اے نے قبول کی تھی اور انھیں ’آپریشن ہیروف‘ کا دوسرا مرحلہ قرار دیا تھا۔ آئیے جانتے ہیں کہ ان حملوں سے نوشکی شہر میں سرکاری اور نجی املاک کو کہاں اور کتنا نقصان پہنچا اور اب لوگوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/DiKXvdo
via IFTTT

سپنرز سے لیس پاکستانی بولنگ اٹیک اور انڈین بلے بازوں کی ’کمزوری‘: کیا پاکستان کے پاس انڈیا کو شکست دینے کا یہ اچھا موقع ہے؟

0 comments
سپنرز کے خلاف مُشکلات کا شکار دیکھائی دینے والے انڈین بلے بازوں کی حالیہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ پاکستان ٹورنامنٹ کے اپنے اہم ترین میچ میں سپنرز کو استعمال کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/rligvmQ
via IFTTT

ہفتہ، 14 فروری، 2026

طارق رحمان: 18 ماہ کی قید اور 17 سال جلاوطنی کاٹنے والے بنگلہ دیش کے’ممکنہ وزیرِاعظم‘ کون ہیں؟

0 comments
یہ افواہ بھی اپنی جگہ موجود ہے کہ طارق رحمان کو اُس وقت کی فوجی قیادت کے ساتھ کسی قسم کے سمجھوتے کے ذریعے رہا کیا گیا تھا اور یہ رپورٹس بھی سامنے آئیں کہ طارق رحمان نے ایک ضمانت نامہ دیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ وہ ملک چھوڑنے کے فوراً بعد دوبارہ سیاست میں شامل نہیں ہوں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tb3s5yk
via IFTTT

کشمیر کا ’متنازع نقشہ‘ جسے امریکہ نے ’پاکستان کی درخواست پر ہٹا دیا‘

0 comments
بہت سے انڈین صارفین نے اس پوسٹ کو شیئر بھی کیا اور ان خیالات کا اظہار کرتے نظر آئے کہ ’کشمیر ہمیشہ سے انڈیا کا ہی حصہ تھا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/MbgJRnc
via IFTTT

جمعہ، 13 فروری، 2026

وہ شخص جس کی زندگی ’40 منٹ کی موت‘ اور ایک معجزے نے بدل دی

0 comments
موت کے بعد عام طور پر کسی انسان کو دنیا میں نئی زندگی ملنے کا تصور موجود نہیں لیکن ایک شخص کے ساتھ بلکل ایسا ہی ہوا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wBimldy
via IFTTT

100 روپے کی گندم چوری کا مقدمہ لیکن ملزم کی گرفتاری میں 45 سال کیوں لگے؟

0 comments
’مجھے تو اب یاد بھی نہیں کہ بچپن میں میں نے کیا شرارت کی تھی۔ اگر مجھے معلوم ہوتا کہ 45 برس پہلے 100 روپے مالیت کی گندم چوری کے الزام میں میرے خلاف مقدمہ درج ہوا تھا تو میں خود پولیس کے پاس چلا جاتا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/qLCl47h
via IFTTT

جمعرات، 12 فروری، 2026

عثمان طارق کا ’وقفہ‘، انڈین شائقین کرکٹ کی پریشانی اور ایشون کی وضاحت: ’یہ انڈیا کے خلاف ٹرمپ کارڈ ہو گا‘

0 comments
عثمان طارق کا ایکشن اور ان کا وقفہ خصوصی طور پر انڈیا میں زیر بحث ہے جہاں کے ایک سابق سپنر بھی پاکستانی بولر کے دفاع میں سامنے آئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9ndEpsP
via IFTTT

بدھ، 11 فروری، 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور غیر ملکی ٹیموں کے لیے کھیلنے والے پاکستانی نژاد کرکٹرز: ٹیلنٹ پول کی نشاندہی یا کرکٹ کے نظام میں خرابی؟

0 comments
آج کھیلے جانے والے پاکستان اور امریکہ کے میچ میں جہاں پاکستان کی جانب سے 11 کھلاڑی اتریں گے، وہیں امریکی اسکواڈ میں تین ایسے کھلاڑی ہیں جو پیدا تو پاکستان میں ہوئے لیکن نمائندگی امریکہ کی کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Z6PcylX
via IFTTT

’ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن اگر ایسا نہ کیا گیا تو یہ اس کی حماقت ہو گی‘: امریکی صدر

0 comments
فاکس نیوز کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’ایک بڑا امریکی بحری بیڑا ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/J9nApOU
via IFTTT

منگل، 10 فروری، 2026

جب ایک ’کیلے فروخت کرنے والی کمپنی‘ نے جمہوری حکومت گرا دی: وینزویلا سے ایران تک امریکی مداخلت کی کہانی

0 comments
جب 1954 میں یونائیٹڈ فروٹ کمپنی نے اس وقت کے امریکی صدر ڈوائٹ ڈی آئزن ہاور کو قائل کیا کہ وہ گوئٹے مالا کے جمہوری طور پر منتخب صدر جیکوبو آرینز کو ہٹا دیں، تو اس واقعے نے لاطینی امریکہ میں دہائیوں تک اثرات مرتب کیے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yIgcRBG
via IFTTT

’دہلی نہیں، ڈھاکہ‘: بنگلہ دیش کی نوجوان نسل میں ’انڈیا مخالف جذبات‘ کیوں بڑھ رہے ہیں؟

0 comments
بنگلہ دیش میں انڈیا مخالف جذبات تیزی سے بڑھے ہیں لیکن اس کی وجہ کیا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/BSlYt6e
via IFTTT

پیر، 9 فروری، 2026

تالاب سے ملنے والے انسانی اعضا پر انگوٹھی کا نشان: چکوال میں پولیس کو اندھے قتل کی واردات کا سراغ کیسے ملا؟

0 comments
پولیس نے جسم کے دیگر حصوں کو بھی اس تالاب سے تلاش کرنے کی کوشش کی جس میں سے کچھ حصے تو ملے لیکن اس کا سر ان اغصا کے بازیاب ہونے کے 10 دن بعد کسی دوسرے تالاب سے برآمد ہوا تھا جو کہ کافی دن پانی میں رہنے کی وجہ سے شناخت کے قابل نہیں رہا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/XgfFW4Q
via IFTTT

بسنت کے تہوار کی 19 سال بعد پاکستان میں واپسی، بی بی سی نے لاہور میں کیا دیکھا؟

0 comments
اس کا مطلب ہے کہ یہ بہت سے لوگوں کے لیے یہ پہلا موقع ہے کہ وہ پتنگ اُڑا رہے ہیں، انھوں نے لاہور کے آسمان کو کبھی یوں نہیں دیکھا۔ کچھ برسوں بعد دوبارہ اپنی مہارت آزما رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ra58uOJ
via IFTTT

نوشکی حملے کے بعد سوگ میں ڈوبا کرک: ’حملہ اس وقت ہوا جب بھائی فجر کی نماز کی تیاری کر رہے تھے‘

0 comments
اتوار کا دن تھا جب کرک میں ایک گھر کی فون کی گھنٹی بجی۔ فون اُٹھانے والے مفتی امشد علی کے والد تھے۔ انھیں بتایا گیا کہ ’آپ کے علاقے کے ایک خطیب نوشکی میں تھے ان کو اہلیہ اور تین بچوں سمیت مار دیا گیا ہے‘ مفتی امشد کے والد نے جواب دیا ’ہمارے علاقے کے تو ایک ہی خطیب ہیں جو نوشکی میں تعینات ہیں اور وہ میرا بیٹا ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/OHUrPKj
via IFTTT

اتوار، 8 فروری، 2026

انڈیا میں تین نو عمر بہنوں کی ’پراسرار‘ موت، وجہ فون کی لت یا گھریلو ناچاقی؟

0 comments
انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کی ایک رہائشی سوسائٹی میں تین نو عمر لڑکیوں کی موت کی خبر نے آج کے جدید دور میں بچوں کی پرورش کے حوالے سے ایک بار پھر بحث کو جنم دے دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/CURLap0
via IFTTT

مشہور مگر جان لیوا بسنت کے تہوار کی 19 سال بعد پاکستان میں واپسی، بی بی سی نے لاہور میں کیا دیکھا؟

0 comments
اس کا مطلب ہے کہ یہ بہت سے لوگوں کے لیے یہ پہلا موقع ہے کہ وہ پتنگ اُڑا رہے ہیں، انھوں نے لاہور کے آسمان کو کبھی یوں نہیں دیکھا۔ کچھ برسوں بعد دوبارہ اپنی مہارت آزما رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ra58uOJ
via IFTTT

سکی مقابلوں کے سوٹ اور کھلاڑیوں کا کارکردگی بڑھانے کے لیے مبینہ طور پر عضو تناسل میں انجیکشن لگانے پر تنازع

0 comments
عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ اگر انھیں بات کے شواہد مل جاتے ہیں کہ مرد سکی جمپرز مقابلوں کے دوران اپنی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپنے عضو تناسل میں انجیکشن لگا رہے ہیں تو اس معاملے کی تحقیقات کا آغاز ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8HodF3h
via IFTTT

نوشکی میں ایک ہی خاندان کے چار نوجوان ہلاک: ’کیا خبر تھی کہ مزدوری کے لیے گھر سے دور جانے والے کفن میں لوٹیں گے‘

0 comments
سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے اوباڑو سے تعلق رکھنے والے رفیق احمد نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کے تینوں بھتیجوں اور کزن کے بیٹے کی عمر 17 سال سے 20 سال کے درمیان تھیں اور ان میں سے کوئی بھی شادی شُدہ نہیں تھا۔ نوشکی سمیت بلوچستان کے 12 شہروں کے مختلف مقامات پر 31 جنوری کو مسلح افراد نے حملہ کیا تھا جس میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5dsGZ62
via IFTTT

ہفتہ، 7 فروری، 2026

کراچی میں اشتہاری سکرینز پر فحش ویڈیو چلنے کا معاملہ: ’ملزم نے بتایا کہ اس کے فون سے ویڈیو حادثاتی طور پر چل گئی‘

0 comments
نجی اشتہاری کمپنی کے آپریشن مینیجر آصف خان نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں شبہ ہے کہ ان کی کمپنی کی ساکھ متاثر کرنے کے لیے یہ حرکت کی گئی اور انھوں نے خود ایک ملازم کو پولیس کے حوالے کیا تاکہ حقائق سامنے آسکیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/v0Or8UA
via IFTTT

مسقط مذاکرات پر امریکہ اور ایران دونوں مطمئن، اب آگے کیا ہوگا؟

0 comments
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ عمان میں ہونے والے مذاکرات ’بہت اچھے‘ رہے اور ایران ’بہت شدت سے معاہدہ چاہتا ہے‘۔ انھوں نے خبردار کیا کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو ’نتائج بہت سخت ہوں گے۔‘ امریکی صدر نے مزید بتایا کہ ’مجھے لگتا ہے کہ انھوں (ایران) نے اب اپنا ارادہ بدل لیا ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/mnz6PN7
via IFTTT

بنگلہ دیش میں نوجوانوں کے انقلاب کے بعد پہلے عام انتخابات: جین زی کا خواب اب بھی ادھورا کیوں؟

0 comments
طلبہ کی بغاوت نے بنگلہ دیش میں ایک نئے آغاز کا وعدہ کیا تھا لیکن ایسا لگتا ہے کہ ملک میں آئندہ ہفتے ہونے والے تاریخی انتخاب وہی پرانی جماعتیں ہی جیت جائیں گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hZnLSgm
via IFTTT

دبئی میں پیاز کاٹنے سے پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ تک کا سفر، ’ایکس فیکٹر‘ سپنر عثمان طارق کی کہانی

0 comments
ان کا کہنا تھا کہ عثمان طارق کو بچپن ہی سے کرکٹ کا جنون تھا۔ ان کا زیادہ وقت گراؤنڈ میں گزرتا تھا۔ شروع میں وہ فاسٹ بولنگ کرتے تھے مگر بعد میں انھوں نے سپن بولنگ کرنا شروع کردی تھی۔ ان کو بچپن ہی سے پتا تھا کہ ان کے اندر قدرتی طور پر ایسی صلاحیت موجود ہے کہ وہ کسی کو بھی آؤٹ کرسکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Unx0QIN
via IFTTT

جمعہ، 6 فروری، 2026

جب موموز کے لالچ میں ایک لڑکے نے سونے کے زیورات لُٹا دیے

0 comments
متاثرہ خاندان کے مطابق گمشدہ زیورات میں سونے کے ہار، نو انگوٹھیاں، چوڑیاں اور 22 بالیوں سمیت دیگر چیزیں شامل ہیں جن کی مالیت 85 لاکھ انڈین روپے بنتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wQb0HKn
via IFTTT

’وہ ہمارا بھائی ہے‘: ’بہت سے انڈین بولرز سے بہتر‘ مستفیض الرحمان کی پاکستان سپر لیگ میں ’ڈائریکٹ سائننگ‘

0 comments
لاہور قلندرز کے مالک ثمین رانا نے مستفیض الرحمان کی شمولیت پر کہا کہ ’وہ ہمارے بھائی اور خاندان کا ایک اہم حصہ ہیں۔ ہم دوبارہ اپنے ڈریسنگ روم میں اُن کا استقبال کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/c2ls1ia
via IFTTT

جمعرات، 5 فروری، 2026

امریکہ، ایران مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت: ’اسلام آباد چاہے گا کہ فوجی کارروائی کا خطرہ ٹل جائے‘

0 comments
پاکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسے ایران اور امریکہ کے درمیان رواں ہفتے کے اختتام پر ہونے والے جوہری مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی جو کہ اس نے قبول کی ہے۔ بعض مبصرین نے اسے پاکستان کے لیے ایک مثبت پیشرفت قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EM8kDSr
via IFTTT

چینی کمپنی کے سستے مسافر طیارے جو بوئنگ اور ایئر بس کی اجارہ داری ختم کر سکتے ہیں

0 comments
سنگاپور ایئر شو میں ایک بوتھ سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جو کہ مسافر طیارے بنانے والی چین کی سرکاری کمپنی کومیک کا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/arHIx4m
via IFTTT

بدھ، 4 فروری، 2026

وہ مرد جو راتوں کو خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنا کر پیسے کماتے ہیں

0 comments
بی بی سی کی ایک تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ مرد خفیہ طور پر خواتین کی رات کی سرگرمیوں کو فلماتے ہیں، پھر ویڈیوز آن لائن پوسٹ کر کے پیسہ کماتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/cUdmhRb
via IFTTT

امریکی فوج کے ’لڑاکا طیارے نے ایرانی ڈرون مار گرایا‘، وائٹ ہاؤس کا مذاکرات جاری رکھنے کا عندیہ

0 comments
امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ایف-35 لڑاکا طیارے نے بحری بیڑے ابراہم لنکن کی طرف پرواز کرنے والے ایرانی شاہد-139 ڈرون کو مار گرایا ہے۔ ادھر مشرق وسطیٰ کے لیے ٹرمپ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/GuThVF9
via IFTTT

’ناروے کے شاہی خاندان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل‘: شہزادی کا بیٹا ریپ اور تشدد سمیت 38 مقدمات میں گرفتار

0 comments
اوسلو کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں منگل کے روز کمرۂ عدالت نمبر 250 میں جب ماریئس بورگ ہوئیبی پیش ہوں گے تو قریبی رشتہ دار ان کے ساتھ موجود نہیں ہوں گے، یعنی ان کی والدہ شہزادی میٹے ماریٹ اور سوتیلے والد ولی عہد شہزادہ ہاکون عدالتی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/7nVXARL
via IFTTT

منگل، 3 فروری، 2026

سرفراز احمد کی انڈر 19 میچ کے دوران فون استعمال کرنے کی تصویر پر شور

0 comments
زمبابوے میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ میں اتوار کو انڈیا نے پاکستان کو 58 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تو اس دوران پاکستان کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ایک اور چیز سوشل میڈیا پر بحث کا سبب بنی۔ دراصل یہ معاملہ پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی ایک وائرل تصویر کا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/zb8gvfB
via IFTTT

پیر، 2 فروری، 2026

اعدادوشمار کا گورکھ دھندا اور پاکستانی ’معیشت کی اڑان‘ کے دعوے لیکن حقیقت کیا ہے؟

0 comments
حال ہی میں ڈیوس میں ’ورلڈ اکنامک فورم‘ کے دوران پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی تقریر میں کہا کہ پاکستان زراعت، صنعت، کان کنی، مصنوعی ذہانت اور آئی ٹی جیسے شعبوں میں ’اڑان بھرنے والا ہے۔‘ لیکن زمینی حقائق کیا ہیں اور ’معاشی استحکام‘ خوشحالی کیوں نہیں لا پا رہا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/NW79F2w
via IFTTT

نئی ’ایپسٹین فائلز‘ اور مودی سے کانگریس کے تین سوال: ایلون مسک کی بے تابی اور بل گیٹس کی مبینہ بیماری، دستاویزات میں کیا کچھ ہے؟

0 comments
امریکی محکمہ انصاف نے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے متعلق لاکھوں نئی فائلیں جاری کی ہیں۔ انڈیا کی اپوزیشن جماعت کانگریس کا دعویٰ ہے کہ ان دستاویزات میں شامل ایک ای میل میں جیفری ایپسٹین نے انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا بھی ذکر کیا ہے اور کانگریس کے دعوے کے مطابق ای میل کے متن سے معلوم ہوتا ہے کہ مودی نے ایپسٹین کے مشورے پر عمل کیا جس سے ’مقصد پورا ہو گیا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/lEgkpuF
via IFTTT

اتوار، 1 فروری، 2026

ہم جنس پرستی، ایک ناکام سازش اور مردہ کتا: 50 برس پرانا سیکس سکینڈل جو ایک ڈرامائی مقدمے کی وجہ بنا

0 comments
یہ کہانی 29 جنوری 1976 کو عوام کے سامنے آئی جب ایک معمولی عدالت کی سماعت کے دوران، ان کے سابق محبوب نارمن سکاٹ نے چیخ کر کہا ’مجھے جیریمی تھورپ کے ساتھ میرے جنسی تعلق کی وجہ سے ہمیشہ لوگوں کی طرف سے تنگ کیا جاتا ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/4kCJTAv
via IFTTT

بلوچستان کے مختلف شہروں میں حملے: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

0 comments
بلوچستان میں دہشت گردوں نے 12 مقامات پر حملے کیے جن میں کوئٹہ، نوشکی اور گوادر شامل ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/celPuhC
via IFTTT