منگل، 17 فروری، 2026

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ میں ایف سی چیک پوسٹ پر مبینہ حملے کی مذمت، ’ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے آپریشن تیز کیا جا رہا ہے‘

0 comments
پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ضلع باجوڑ کے علاقے ’ملنگی‘ میں ایف سی چیک پوسٹ پر مبینہ حملے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ آفس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے آپریشن تیز کیا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ابھی تک اس واقعے اور ہلاکتوں سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Be4HXAC
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔