منگل، 13 اکتوبر، 2026

’پیپلز پارٹی کے لبرلز کہاں ہیں؟‘: خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر صدر زرداری کے دستخط اور ’کندھوں پر بھاری ذمہ داری‘

0 comments
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جب صدر آصف زرداری نے کسی صوبے میں گورنر راج لگانے کی دستاویز پر دستخط کیے ہوں۔ اس سے قبل سنہ 2009 میں اُنھوں نے پنجاب میں گورنر راج کی منظوری دے کر اُس وقت کے وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف کی حکومت کو چلتا کیا تھا۔ مگر پیپلز پارٹی پر اس کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/OW5nga6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔