FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 11 فروری، 2019

عاصمہ جہانگیر: ’ان کی روح یہی کہہ رہی ہو گی کچھ کام خود بھی کر لیا کرو‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ہماری زبانوں پر جو تالے لگائے جا رہے ہیں اس کی چابی عاصمہ جہانگیر اپنے ساتھ نہیں لے گئیں بلکہ ہمارے پاس ہی چھوڑ گئی ہیں: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2E5JvOl
via IFTTT

اصغرخان کیس:فوجی افسران کے خلاف تحقیقات کےلیے 4 ہفتے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کی سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کے مقدمے میں حکم دیا ہے کہ اس معاملے میں ملوث فوجی افسران کے خلاف چار ہفتے میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DD3aUr
via IFTTT

’ریڈ زون میں مچھلیاں پکڑنا تو دُور، جانے کی بھی اجازت نہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
گوادر کے مقامی ماہی گیر ایسٹ بے ایکسپریس وے سے خوش نہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ انھیں سمندر کے سب سے زرخیز علاقے تک رسائی نہیں دی جا رہی اور بندرگاہ کے قریب جانے پر سخت پابندی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DsDF89
via IFTTT

انقلابِ ایران: 'میرے لیے سب سے سخت چیز حجاب تھی'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لاکھوں ایرانی خواتین نے انقلاب میں شرکت کی، مردوں کے شانہ بہ شانہ کھڑی رہیں لیکن اس کے فوراً بعد رخ ان کے مخالف ہو گيا۔ خواتین نے شاہِ ایران رضا پہلوی کے دور میں جو بنیادی حقوق حاصل کیے تھے وہ فوراً ختم ہو گئے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WNfFFs
via IFTTT

پی ایس ایل 4: کیا اے بی ڈی ویلیئرز لاہور قلندرز کی قسمت بدل پائیں گے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کرس گیل اور برینڈن میککلم جیسے جارحانہ بیٹسمینوں کی خدمات حاصل ہونے کے باوجود لاہور قلندرز کی قسمت نہیں چمکی اور اب وہ قسمت بدلنے کے لیے اے بی ڈی ویلیئرز کی طرف دیکھ رہی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UMJAf2
via IFTTT

سکوبا ڈائیونگ: ’پاکستان میں ڈائیو کر لی تو باقی دنیا تو حلوہ ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں سکوبا ڈائیونگ کافی مشکل کام ہے۔ یہاں زیادہ تر سکوبا ڈائیونگ سردیوں میں ہوتی ہے کیونکہ گرمیوں میں مون سون ہواؤں کی وجہ سے سمندر تلاطم خیز ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Gwd657
via IFTTT

چین نے ’اویغور موسیقار کی ویڈیو‘ جاری کر دی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
چین میں ایک حراستی مرکز میں ملک کے معروف موسیقار عبدالرحیم حیات کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد چینی حکام نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں عبدالرحیم حیات کو دیکھا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2BECaDR
via IFTTT

امریکہ: ہنرمندوں کے لیے ویزہ پالیسی میں آسانی، امریکی ماسٹرز ڈگری والوں کو ترجیح دی جائے گی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ٹرمپ انتظامیہ نے ہنرمند افراد کے لیے ویزا پروگرام ’ایچ ون بی‘ میں کچھ ایسی تبدیلیاں کی ہیں جس سے امریکی یونیورسٹیوں سے اعلیٰ تعلیم یافتہ غیر ملکیوں کے ویزا کا حصول قدرے آسان ہو جائے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Duqjbl
via IFTTT

’طالبان افغانستان میں جہاں چاہیں دفتر کھولیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو پیشکش کی ہے کہ وہ ملک کے کسی بھی شہر میں اپنا دفتر کھول سکتے ہیں تاہم طالبان نے اس پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری دوحا میں موجود طالبان کے دفتر کو تسلیم کرے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DqRxQe
via IFTTT

دوباک چیلنج: روسی انتہائی سرد موسم میں موج مستی میں مصروف.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
موسم انتہائی سرد ہو تو گرم پانی کو فضا میں اچھال کر اسے برف بنتا دیکھنے کا شغل کون نہیں کرنا چاہتا۔ روس میں لوگ اس سلسلے میں ’دوباک‘ چیلنج میں حصہ لے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DqOmIh
via IFTTT

ٹوکیو اولمپکس کے تمغے کوڑے سے نکالے گئی دھات سے بنیں گے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ٹوکیو اولمپک اور پیرااولمپک میں ایتھلیٹس کو دیئے جانے والے میڈلز الیکٹرانک کوڑے سے حاصل کیے گئے سونے، چاندی اور کانسی سے تیار کیے جائیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2I5SG58
via IFTTT

اتوار، 10 فروری، 2019

صحافی رضوان رضی کی ضمانت منظور.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دفاعی' اور 'ریاستی اداروں' کے خلاف ٹویٹس کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے گذشتہ روز گرفتار کیے جانے والے صحافی رضوان رضی کی ضمانت منطور ہو گئی ہے

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WQFG6Q
via IFTTT

انڈیا:مودی کی پارٹی پر سیاسی رہنما کے قتل کا الزام.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آل انڈیا تری نامول کانگریس (ٹی ایم سی) کے قانون ساز رہنما ستیجیت بسواس کو ہفتے کے روز نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ایک مذہبی تقریب میں شریک تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2MYe4It
via IFTTT

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: عمیر،منیبہ اور ہادیہ کیا کریں گے ؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ممکن ہے سانحہ ساہیوال کے تمام ذمہ دار کیفرِ کردار تک پہنچ جائیں مگر عمیر، منیبہ اور ہادیہ اہنے چشم دید تجربات کی بنیاد پر دنیا کے بارے میں کیا نتائج اخذ کریں گے، کون جانے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2RSpXR0
via IFTTT

جام شورو لاہوتی میلہ: ’لڑکی ہنسی تو پھنسی‘ کی سوچ میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جام شورو میں منعقد ہونے والے لاہوتی میلے میں ایک پینل پر گفتگو کرتے ہوئے نامور مصنف اور صحافی محمد حینف نے کہا کہ خود مختار عورت کون ہے یہ فیصلہ کوئی مرد نہیں کرسکتا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SJmatG
via IFTTT

ترکی کا قدیم شہر حسان کیف ڈیم کے لیے بنائی جانیوالی مصنوعی جھیل کی وجہ سے ڈوب جائے گا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
حسان کیف کا 90 فیصد حصہ نئے ہائیڈرو الیکڑک ڈیم کی تعیر کے نتیجے میں بننے والی مصنوعی جھیل کی وجہ سے ڈوب جائے گا

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2I42XPq
via IFTTT

موسیقار کی موت: ترکی نے چین سے ’حراستی کیمپ‘ بند کرنے کا مطالبہ کر دیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
چین میں اقلیتی مسلم اویغور برادری سے تعلق رکھنے والے ایک اہم موسیقار کی موت کی خبروں کے بعد ترکی نے چین سے اویغور مسلمانوں کے لیے بنائے جانے والے حراستی کیمپوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Bx5CeJ
via IFTTT

آمنہ مفتی کا کالم: ’اعلانیہ گرفتاریاں ہوں، چپکے سے غائب نہ کیا جائے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کالم نویس آمنہ مفتی اپنے تازہ کالم میں کہتی ہیں کہ اداروں کے زیادہ ’حساس‘ ہو جانے سے نقصان اداروں کا ہی ہوتا ہے۔ بولنے والوں کا یہ ہے کہ بولتے رہتے ہیں۔ ان کو شوق ہوتا ہے سر کٹانے کا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ROQ1fL
via IFTTT

پی ایس ایل فور میں کون کون سے کھلاڑی ٹیمیں بدل رہے ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اس بار پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں کون سا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیل رہا ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SEfvB1
via IFTTT

مسلسل گلے کی خراش کینسر کی علامت ہوسکتی ہے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایک نئی تحقیق میں یہ بات کہی گئی ہے کہ اگر کسی شخص کے گلے میں مسلسل خراش کے ساتھ اس کو سانس لینے میں دشواری ہو اور نگلنے میں پریشانی یا کان کا درد ہو تو یہ گلے کے کینسر کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2BrQMWO
via IFTTT