FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ہفتہ، 27 اکتوبر، 2018

نو علامات جن سے بڑھاپے کا پتہ چلتا ہے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سائنسدانوں اور ڈاکٹروں نے انسانی جسم میں بڑھتی عمر کے ساتھ رونما ہونے والے نو عوامل کی ایک فہرست مرتب کی ہے۔ ان کے بقول یہ عوامل ناگزیر ہیں لیکن اگر ہم یہ سمجھ لیں کہ یہ کس طرح اور کیوں کر واقع ہوتے ہیں تو اس سے ہمیں ان کے اثرات کو الٹنے اور زیادہ دنوں تک جوان رہنے میں مدد ملے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2z3wCjY
via IFTTT

کیا ایک 'اسرائیلی طیارە' واقعی پاکستان آیا تھا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سوشل میڈیا پر ایک مبینہ ’اسرائیلی طیارے‘ کی اسلام آباد آمد کی خبر گرم ہے اور کئی لوگ سوالات پوچھ رہے ہیں کہ اس طیارے کے مسافر کون تھے؟ یہ پاکستان کیا کرنے آیا تھا اور اس کا خطے کے سیاسی یا سٹریٹجک منظرنامے سے کیا لینا دینا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2qbXxG7
via IFTTT

جماعت الدعوۃ، فلاح انسانیت فاونڈیشن ’کالعدم نہیں رہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسلام آباد ہائی کورٹ میں گذشتہ روز انکشاف ہوا کہ وہ آرڈیننس جس کے تحت جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کو کالعدم قرار دیا گیا تھا اس کی مدت ختم ہو چکی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2D5UKqx
via IFTTT

وزیر اعظم سے فرمائش: ’شیخ حسینہ واجد کو پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر بنایا جائے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع تاریخی پنجاب یوینورسٹی ان دنوں پھر سے خبروں میں ہے لیکن یہ کسی نمایاں کارنامہ سرانجام دینے کی وجہ سے نہیں بلکہ ’ اخلاقیات‘ کے نام پر تشدد کے حوالے سے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CIzwyc
via IFTTT

’تھپڑ سے نہیں می ٹو سے ڈر لگتا ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی وڈ ڈائری میں ارباز خان کی سابق اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے اٹلی کے سفر کی باز گشت کے علاوہ ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے کی کیمسٹری اور جیکی شروف کا 'می ٹو' پر بیان شامل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AuElJD
via IFTTT

پاکستان کے ساحلی علاقوں میں خام تیل کہاں سے لیک ہو رہا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سندھ اور بلوچستان کے ساحل پر خام تیل پھیلنے کے بعد بائیکو کمپنی کو عارضی طور پر آپریشن معطل کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ ورلڈ وائیڈ فنڈ کے مطابق اس خام تیل سے 20 کلومیٹر کی ساحلی پٹی متاثر ہوئی ہے اور خدشہ ہے کہ زیر سمندر چھوٹے جاندار ہلاک ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2O9zjpx
via IFTTT

سرفراز احمد کی بدقسمتی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان نے سرفراز احمد کی قیادت میں گذشتہ دو سالوں میں کھیلی گئی مسلسل دسویں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی حاصل کی ہے لیکن ان کی بدقسمتی رہے گی کہ اس عرصے میں ایک بھی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا انعقاد نہ ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SmU0lu
via IFTTT

آئی ایس آئی مجھ پر فیصلے تبدیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالتی تھی: شوکت صدیقی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی طرف سے اپنی برطرفی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yCT9oj
via IFTTT

دبئی: ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان کے نام، دوسرے میچ میں 11 رنز سے جیت.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yAdACt
via IFTTT

تبدیلی آ گئی ہے: ایک سرکاری استاد جو بچوں کا دوست ہے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
خیبر پختونخوا کے اویس محمد خان نے سرکاری سکولوں کے استادوں سے وابستہ دہشت اور جبر کا تاثر دور کرنے کی کوشش کی ہے، جسے سوشل میڈیا پر خاصی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CHrGVt
via IFTTT

انسانی حقوق 2018 ایوارڈ عاصمہ جہانگیر کےنام.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق 2018 کا ایوارڈ پاکستان کی انسانی حقوق کی کارکن اور معروف وکیل عاصمہ جہانگیر کو دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Jgx7M7
via IFTTT

جورجیا: صدارتی انتخاب میں احتجاج کا نیا انداز، ’مرچیں کھا لیں گے مگر اس کو صدر نہیں دیکھ سکتے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
یورپی ملک جورجیا میں مرچیں کھانا سیاسی وفا داری کی علامت بن اس وقت بن گیا جب ملک کی ایک اہم صدارتی امیدوار سالمے زورابشولی کے مخالفین نے ایک ’چیلی پیپر چیلنج‘ میں شرکت کا اعلان کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ORg5dF
via IFTTT

شوبز کی دنیا میں اسلام قبول کرنے والی معروف شخصیات.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فن کا دنیا سے تعلق رکھنے والی شنید اوکونر اسلام قبول کرنے والی پہلی معروف شخصیت نہیں ہیں، ان سے پہلے بھی کئی شوبز کی دنیا کے کئی نامور فنکار اسلام قبول کر چکے ہیں، جن میں چند ایک پیش ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PWmK2R
via IFTTT

انٹارکٹیکا: مستطیل شکل کے برفانی تودے نے سب کو حیران کر دیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے فوٹیج جاری کی ہے جس میں انٹارکٹیکا میں مستطیل شکل کا ایک برفانی تودہ تیر رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AuUWx5
via IFTTT

جمعہ، 26 اکتوبر، 2018

دنیا بھر میں مقبول انسٹنٹ نوڈلز کی کیا تاریخ ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جیلوں سے لے کر خلائی سٹیشنز تک اور مزدوروں کی خوراک سے طالب علموں کا رات کے وقت پڑھائی کے دوران پیٹ بھرنے تک، یہ نوڈلز عالمی خوراک کیسے بنیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ONcDkh
via IFTTT

پیغمبرِ اسلام کی گستاخی ’آزادیِ اظہار‘ نہیں: یورپی عدالت.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام کی توہین 'آزادیِ اظہار کی جائز حدوں سے تجاوز کرتی ہے،' اور اس کی وجہ سے تعصب کو ہوا مل سکتی ہے اور مذہبی امن خطرے میں پڑ سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AsE0HD
via IFTTT

این آر او: کیا ’نہ‘ کا مطلب واقعی میں ’نہ‘ ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
’کبھی این آر او نہیں دوں گا۔‘ عمران خان وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد کم از کم چار بار یہ بات کہ چکے ہیں۔ لیکن یہ این آر او ہے کیا چیز اور کون یہ چیز مانگ رہا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Sk7hv2
via IFTTT

کراچی میں ’اربن فاریسٹ‘ کا منصوبہ تاخیر کا شکار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کراچی میں شہری جنگل اگانے کا تجربہ کرنے والے شہزاد قریشی کے مطابق درختوں کے فوائد، جنگل کی شکل میں 30 گنا بڑھ جاتے ہیں لیکن شہری انتظامیہ ان کے منصوبے کی رفتار سے مطمئن نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Jh8VJM
via IFTTT

’کانسیپٹ‘ کاریں اگر لانچ نہیں ہوتیں تو بنتی کیوں ہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دنیا بھر کے موٹر شوز میں ایسی گاڑیاں دیکھنے کو ملتی ہیں جو بظاہر سائنس فکشن کا حصہ لگتی ہیں اور کبھی مارکیٹ میں نہیں آتیں۔ تو پھر کار انڈسٹری یہ مہنگا جوا کیوں کھیلتی ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AslJdg
via IFTTT

کیا سبز چائے کے زیادہ استعمال سے کینسر ہو سکتا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اس وقت دنیا بھر میں کروڑوں لوگ سبز چائے پی رہے ہیں، لیکن اب تک ایسے 80 واقعات رپورٹ کیے گئے ہیں جن میں جگر کے کینسر کا سبب سبز چائے سے بنے فوڈ سپلیمنٹ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2D6f9f9
via IFTTT