FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 21 جون، 2018

ماؤں سے بچھڑے بچے: نیوز کاسٹر رو پڑیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لوگ سوال کر رہے ہیں کہ آخر ہم یہاں تک کیسے پہنچ گئے کہ آج سنہ دو ہزار اٹھارہ میں امریکی قیادت اور شہریوں کی قابل ذکر تعداد کو یہ خیال ٹھیک لگ رہا ہے کہ پناہ گزینوں کو قید کر کے ان کے بچوں کو ان سے الگ کر دیا جائے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2K8FgBV
via IFTTT

بدھ، 20 جون، 2018

امریکہ نے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق سے علیحدہ ہونے کا اعلان کر دیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکہ نے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے ممبران پر ’منافق‘ ہونے اور کونسل کے اسرائیل مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کونسل کی ممبرشپ چھوڑ دی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2K1CWNj
via IFTTT

کوئٹہ کہانیاں: ’تھوڑی سی محبت ملے تو بلوچستان والے جان بھی دینے کو تیار ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
نصیر احمد بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک فلمساز ہیں جو اپنے صوبے اور اس میں رہنے والے لوگوں کے مسائل کو دنیا تک پہنچانے کے لیے کوشاں ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JXTUvT
via IFTTT

بیماری میں اداکار عرفان خان کا خط: 'درد خدا سے بھی بڑا محسوس ہوا'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کے فلم سٹار عرفان خان نے اپنے دوست کو ایک خط لکھا ہے اور اپنی نادر بیماری کے علاوہ اپنی کچھ ذاتی باتیں کی ہیں اور چند تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MEEuyc
via IFTTT

20 سالہ لڑکے کی اپنے ہی جنازے میں شرکت، خاندان دنگ رہ گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لاطینی امریکہ کے ملک پیراگوئے کے گاؤں سانٹا ٹریسا میں ایک شخص اور اس کے خاندان والے دونوں ہی حیران رہ گئے جب وہ شخص اپنے ہی جنازے پر پہنچ گیا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JUN9in
via IFTTT

فیفا ورلڈ کپ 2018: محمد صلاح نے 28 سال بعد مصر کا ورلڈ کپ میں پہلا گول تو کر دیا لیکن ۔۔۔.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
مصر کی جانب سے محمد صلاح نے 28 سال بعد ورلڈ کپ میں گول تو کردیا لیکن وہ ٹیم کو میزبان روس کے ہاتھوں شکست سے نہ بچا سکے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JUMVrx
via IFTTT

چوہوں نے 12 لاکھ روپے سے زیادہ کی مالیت کے نوٹ کتر ڈالے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا میں ہزاروں لیٹر شراب پینے اور سیلاب کی تباہی کا سبب ہونے کے الزامات کے بعد اب چوہوں پر لاکھوں روپے کترنے کا الزام لگا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2M62V6M
via IFTTT

ایک روزہ کرکٹ کا نیا ریکارڈ، انگلینڈ نے 481 رنز سکور کیے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ٹرینٹ برج میں انگلینڈ نے ایک روزہ میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف مقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 481 رنز سکور کیے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JZgrZ9
via IFTTT

سعودی کمپنی اپنے خواتین عملے کو ڈرائیونگ کی تربیت دے رہا ہے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی عرب میں خواتین پر سے ڈرائیونگ کرنے کی پابندی 24 جون کو ختم کی جا رہی ہے اور ریاستی آئل کمپنی ارامکو اپنی خواتین ملازمین کو ڈرائیونگ سکھا رہی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2K4NLhl
via IFTTT

انتخابات 2018: عمران خان، فاروق ستار، پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے این اے 53، ایم کیو ایم پاکستان کے فاروق ستار کے این اے 245 اور پرویز مشرف کے چترال 1 سے انتخابات 2018 کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2lkw5Ue
via IFTTT

بی جے پی کا پی ڈی پی سے اتحاد ختم، محبوبہ مستعفی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر میں حکمراں جماعت بھارتیہ جتنا پارٹی کے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کے بعد وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JZ9HdS
via IFTTT

رمل علی: ٹرانس جینڈر اداکارہ لالی وڈ کے سب سے مہنگے آئٹم نمبر میں جلوہ گر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لالی وڈ کی تاریخ کا سب سے مہنگا آئٹم نمبر کرنے والی رِمل علی ایک ٹرانس جینڈر ماڈل ہیں جو اب بڑی سکرین پر جلوہ گر ہوئی ہیں۔ رِمل کی پہلی فلم 'سات دِن محبت اِن' عید پر ریلیز ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JNEJt3
via IFTTT

دنیا کے معمر ترین بن مانس کو بڑھاپے سے ہونے والی بیماریوں کے بعد موت کی نیند سلا دیا گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈونیشیا کے علاقے سماٹرا سے لایا ہوا دنیا کا معمر ترین آرنگٹن یا بن مانس کو باسٹھ سال کی عمر کو پہنچنے کےبعد موت کی نیند سلا دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MHJZwr
via IFTTT

ایک حلقے میں منظور، دوسرے میں مسترد؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جو معلومات ایک حلقے کے کاغذات نامزدگی میں دی جاتی ہیں وہی دوسرے حلقے کے کاغذات نامزدگی میں بھی دی جاتی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2lmMB6q
via IFTTT

منگل، 19 جون، 2018

کوئٹہ کے ہزارہ ٹیکسی ڈرائیور: ’ہر دن مرنے سے اچھا ہے ایک ہی دن مر جائیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فدا حسین کا پچلے پندرہ سالوں سے کوئٹہ کے دو ہزارہ نشین علاقے ہزارہ ٹاون اور علمدار روڈ کے روٹ پر ٹیکسی چلاتے ہیں۔ اب تک ان کے روٹ پر ٹیکسی ڈرائیوروں پر بہت سارے حملے ہو چکے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2I2SGh8
via IFTTT

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی فوج کو خلائی فورس کی تشکیل کا حکم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی چھٹی شاخ کے قیام کے لیے کام شروع کرے جو کہ ’خلائی فوج‘ ہو گی۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2I5AIdM
via IFTTT

کوئٹہ کہانیاں: ’ٹارگٹ کلنگ ہو تو سب سے پہلے ڈرائیور کو مارتے ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کوئٹہ میں ٹیکسی چلانے والے فدا حسین روزانہ جان ہتھیلی پر رکھ کر روزی کمانے نکلتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ یہ کام مجبوراً کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2I1Ac0q
via IFTTT

فیفا ورلڈ کپ 2018: سعودی فٹبال ٹیم کے طیارے کو آگ لگ گئی، ٹیم باحفاظت منزل پر پہنچ گئی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
روس میں فیفا ورلڈ کپ میں شریک سعودی فٹبال ٹیم دورانِ پرواز طیارے کے اینجن میں آگ لگنے کے بعد باحفاظت روستونادانو کے شہر میں پہنچ گئی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JQ9qOv
via IFTTT

کیا کوئی اپنی مادری زبان بھول سکتا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دنیا گلوبلائزیشن کے سبب سمٹتی جا رہی ہے تو سوال یہ ہے کہ اگر ایک انگریز ہند و پاک میں کام کرنے آئے تو کیا وہ اپنی مادری زبان یعنی انگریزی بھول سکتا ہے؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2I5v6k0
via IFTTT

فٹبال ورلڈ کپ کی حیران کن کہانیاں: دھت ریفری اور ’مردے کا گول‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ورلڈ کپ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے، کبھی کیمرے کے سامنے تو کبھی پسِ پردہ، اور کبھی کبھی مزاحیہ واقعے بھی رونما ہوتے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JQpOys
via IFTTT