FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 30 نومبر، 2018

G20 سربراہی اجلاس: خاشقجی قتل کے بعد محمد بن سلمان کا پہلا بڑا سفارتی امتحان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ارجنٹینا کے شہر بیونس آئرس میں ہونے والا G20 سربراہی اجلاس سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے خاشقجی سکینڈل کے بعد پہلا بڑا سفارتی امتحان ہو گا، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر پوتن سے ملاقات منسوخ کر دی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QqWCjR
via IFTTT

سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل: کینیڈا کی بھی 17 سعودی شہریوں پر پابندیاں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کینیڈا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے مبینہ تعلق پر سعودی عرب کے 17 شہریوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے کہا کہ خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد کو لازمی انصاف کے کٹہرے میں لانا ہو گا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Sf3Bd8
via IFTTT

عمران خان کی حکومت کے 100 دن: 50 لاکھ گھر کب تک بنیں گے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستانی عوام موجودہ حکومت کے اس وعدے پر تکیہ کیے ہوئے ہے کہ وہ اپنی پانچ سالہ مدت میں ملک بھر میں 50 لاکھ گھر بنانے میں کامیاب ہو جائے گی۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2TZoBGz
via IFTTT

لاپتہ افراد: آمنہ جنجوعہ کہتی ہیں عمران خان کو اپنے وعدے نبھانا ہوں گے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد کے لیے سرگرم کارکن آمنہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے لیے عسکری اسٹیبلشمنٹ سے اچھے تعلقات اسے ایک نادر موقع دے رہے ہیں کہ وہ لاپتہ افراد کو بازیاب کروائے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2FQXN8c
via IFTTT

سانڈ جس کے وزن نے اسے ذبح ہونے سے بچا لیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
1400 کلوگرام وزن اور 194 سینٹی میٹر قد کے مالک سات سالہ سانڈ نکرز کو آسٹریلیا کا سانڈ سمجھا جا رہا ہے اور اسی حجم کی وجہ سے یہ ابھی تک چھری تلے جانے سے بچا ہوا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2zyenUJ
via IFTTT

سنہ 536 تاریخ کا بدترین سال کیوں تھا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آئرلینڈ میں قحط، مصر میں وبا اور چین میں موسم گرما میں برف باری سے قصلیں تباہ۔ سوچیے اگر آپ سنہ 536 میں رہ رہے ہوتے تو آپ کے ساتھ کیا ہوتا؟

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2E3y8aT
via IFTTT

مندر جاتے ہوئے ’نامناسب لباس‘ کے الزام میں گرفتار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کی ریاست کیرالہ میں واقع سبریمالا مندر میں داخلے کی ناکام کوشش کرنے والی کارکن ریحانہ فاطمہ کو’ نامناسب لباس‘کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2SmyXyA
via IFTTT

جبری گمشدگیوں کی مخالفت کرنے والی بہادر خاتون: ’میں اس غم کو بہت اچھی طرح سمجھ چکی ہوں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آمنہ مسعود جنجوعہ 2005 سے مِسنگ پرسنز کے لیے تحریک چلا رہی ہیں اور ان کی کوششوں کی بدولت اب تک تقریباً 950 افراد اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2rd1Lhp
via IFTTT

جے آئی ٹی کی رپورٹ: آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کے ’ذمہ دار‘ اعظم سواتی ہی ہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سپریم کورٹ کے حکم پر تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اسلام آباد پولیس کے سربراہ جان محمد کی تبدیلی سے متعلق حکمراں جماعت کے رہنما اور وفاقی وزیر اعظم سواتی کو ذمہ دار دیا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2TTuF37
via IFTTT

سبریمالا مندر میں جانے سے پہلے مسجد کا طواف لازمی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بھارت کی ریاست کیرالہ میں واقع سبریمالا مندر میں ہر سال کالی لنگی پہنے ہزاروں کی تعداد میں یاتری جاتے ہیں لیکن اس یاترا کا اہم جز مندر کے راستے میں واقع ایک مسجد کا طواف ہے جس کے بغیر یہ یاترا مکمل نہیں ہوتی۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2E1trOR
via IFTTT

موسمی تبدیلی: 2018 تاریخ کا چوتھا گرم ترین سال.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ 2018 ممکنہ طور پر چوتھا سب سے زیادہ گرم ترین سال ہو جائے گا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Q4gutW
via IFTTT

توہین مذہب رپورٹ کرنے کی سرکاری ایپ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈونیشیا کی حکومت نے ایک نئی ایپ تیار کی ہے جس کے ذریعے لوگ مبینہ توہین مذہب رپورٹ کر سکیں گے، تاہم انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اس ایپ سے اقلیتوں کے استحصال میں اضافہ ہوگا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2BE2LRM
via IFTTT

جمعرات، 29 نومبر، 2018

بیوروکریسی تحریکِ انصاف کی حکومت سے ناراض کیوں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
الیکشن جیت کر حکومت بنانے والے سیاسی رہنماؤں اور ان کے ساتھ کام کرنے والے سرکاری افسران کے درمیان کشیدگی اور ایک دوسرے کے خلاف شکایات سامنے آنا معمول کی بات سمجھی جاتی ہے لیکن اس بار صورتحال کچھ مختلف ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2AwArin
via IFTTT

جسٹس اطہر من اللہ: چیف کے خود ساختہ ترجمان سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس تک.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس اطہر من اللہ جج تعینات ہونے کے بعد صرف چار سال کی مدت میں کسی عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس کے عہدے پر پہنچے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2zv457U
via IFTTT

’وہ سمجھتی تھی محض بوسہ لینے سے حاملہ ہوجائے گی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بڑی عمر کے لوگوں کا خیال ہے کہ اگر نوجوانوں کو سیکس کے بارے میں درست معلومات فراہم کی جائیں تو وہ بے خوف ہوکر اس عمل میں شامل ہو جائيں گے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2BEAKcF
via IFTTT

#Ideas2018: صرف دفاعی ساز و سامان کی نمائش یا کچھ اور بھی؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کراچی میں ’آئیڈیاز 2018‘ کے نام سے دفاعی ساز و سامان کی نمائش جاری ہے جس میں 50 ممالک کی کمپنیاں شریک ہیں۔ اس نمائش کے مقاصد کیا ہیں اور یہاں کون کیا فروخت کرتا ہے؟

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2r9UxdY
via IFTTT

پیلٹ گنز کا نشانہ بننے والی 19 ماہ کی کشمیری بچی سے ملیے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے فائر کی گئی پیلٹ گن سے ایک 19 ماہ کی بچی کی آنکھیں بری طرح زخمی ہوئیں جس سے وادی میں ایک بار پھر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2P54OBH
via IFTTT

کرغز خواتین کا خلائی پروگرام اپنی مثال آپ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کرغزستان میں خواتین کا واحد اپنی مثال آپ خلائی پروگرام صنفی روایات کو چیلنج کر رہا ہے۔ بی بی سی 100 ویمن کی ٹیم علینا انیسیمووا اور ان کے ساتھیوں سے ملاقات کرنے کرغز سپیس سکول گئی۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2DQUtY7
via IFTTT

انڈیا اور پاکستان کی سرحد پر کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد: ’جو سکون یہاں ملتا ہے وہ دوربین سے نہیں مل سکتا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
’دربار صاحب پاک انڈیا سرحد سے محض چار کلومیٹر دور ہے، اتنا قریب کہ ہم اسے دیکھ سکتے تھے، مگر چھو نہیں سکتے تھے۔‘ اب یہ راہداری سرحد سے گرداورا تک ہو گی اور زائرین بغیر ویزہ کے محض ایک پرمٹ حاصل کرنے کے بعد انڈیا سے کرتارپور آ کر دربار صاحب پر حاضری دے پائیں گے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2E4DZg5
via IFTTT

آئیڈیاز 2018: جنگی ساز و سامان میں خواتین کی دلچسپی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جاری دفاعی ساز و سامان کی نمائش آئیڈیاز میں خواتین کی ایک بڑی تعداد بھی دلچسپی لے رہی ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2BEmy3f
via IFTTT