WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 6 ستمبر، 2023

’مدٹی‘: انگلی کے برابر مگر شہد جیسے میٹھے کیلے جن کی خوشبو سے ’سارا شہر مہکتا‘ ہے

0 comments
انڈیا کی جنوبی ریاست میں چھوٹی انگلی کے سائز کے کیلے اپنے منفرد ذائقے اور خوشبو کے لیے بہت مقبول ہیں۔ ان کیلوں کو مقامی تمل زبان میں مدٹی کیلے کہا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/KbEkXdV
via IFTTT

صدیوں پہلے استعمال ہونے والے ناقابل بھروسہ مانع حمل کے ’تکلیف دہ‘ طریقے آج سے کتنے مختلف تھے؟

0 comments
جدید انٹرا یوٹرائن ڈیوائسز یعنی ہارمونل مانع حمل طریقوں کی ایجاد سے پہلے استعمال ہونے والی زیادہ تر مصنوعات کی تاثیر بہت کم تھی اور وہ حمل کو روکنے کے بجائے اس میں وقفے کے لیے زیادہ موثر تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/O92zgFJ
via IFTTT

بیوی، بچے سے ملنے جانے والے پاکستانی شہری انڈیا میں گرفتار: ’فیض کینیڈا کا کہہ کر گھر سے گیا تھا‘

0 comments
حیدرآباد جنوبی زون کے ڈی سی پی سائی چیتنیہ کے بیان کے مطابق 24 سالہ پاکستانی شہری فیض محمد پاسپورٹ اور ویزا جیسے کسی مستند دستاویز کے بغیر نیپال کی سرحد سے انڈیا میں داخل ہوئے تھے۔ انھیں حیدرآباد پولیس نے 31 اگست کو گرفتار کیا تھا اور وہ حیدرآباد کے کشن باغ علاقے میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CVXYO8q
via IFTTT

منگل، 5 ستمبر، 2023

کراچی: سکول پرنسپل پر متعدد خواتین کے ریپ کا الزام، سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

0 comments
کراچی میں پولیس نے ایک نجی اسکول کے مالک پر ریپ اور جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس نے نامزد ملزم کو پیر کے روز گرفتار کیا تھا۔ مقامی عدالت نے ملزم کو سات جمسانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NtdvQCw
via IFTTT

رانی پور: ’میں فاطمہ کے خون کا سودا نہیں کروں گی‘

0 comments
غربت میں جکڑے ان خاندانوں کو کیا مجبوری تھی اور وہاں کام کرنے والی لڑکیوں پر کیا بیتی۔۔۔؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ah4IWXR
via IFTTT

گوتم گھمبیر کے نازیبا اشارے کی ویڈیو: ’وہ پاکستانی شائقین کو انڈیا مخالف نعروں کا جواب تھا‘

0 comments
انڈیا کے سابق کرکٹر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دہلی سے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر اپنے بیانات سے اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8uq295s
via IFTTT

ہم سچ کب بولیں گے؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

0 comments
چلیں مان لیا کہ ہم چاند پر نہیں پہنچ سکتے مگر چاند ہی زمین پر پٹخ ڈالنے کا زعم کیسا۔۔ ستاروں پر کمند نہیں ڈال سکتے مگر مملکت ستارہ شناسوں کے ہاتھ دینے کی ادا کیسی۔۔۔ تاروں سے اٹھکیلیاں نہیں کر سکتے مگر تارے گُم کرنے کے گُر کیسے۔۔۔ آخر ہم ایسے کیوں ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/H9QNtjU
via IFTTT

سرکاری محکمے یا شوگر مِلز: پاکستان سے چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کن بنیادوں پر اور کون کرتا ہے؟

0 comments
پاکستان کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت 200 روپے سے زیادہ ہو چکی ہے اور حکام کے مطابق ایسا رواں برس چینی کی برآمد کے باعث ہوا ہے۔ مگر پاکستان میں چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کن بنیادوں پر کیا جاتا ہے اور کیا حکومت کے پاس چینی کی دستیابی اور پیداوار کے حوالے سے اعداد و شمار جمع کرنے کا کوئی طریقہ کار موجود ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/HNAnlFy
via IFTTT

کراچی میں احمدی عبادت گاہ پر حملہ: ’باہر پولیس تعینات تھی جبکہ اندر 10 نمازی موجود تھے‘

0 comments
اس عبادت کے باہر پولیس اہلکار بھی تعینات تھے۔ واقعے کی سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ پولیس اہلکار گارڈ کو بچانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں اور ہجوم سے لوگ نکل کر ان پر تشدد کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BoslhXL
via IFTTT

پیر، 4 ستمبر، 2023

یورپ کا خطرناک سفر: ’میرے چار بیٹے سفر پر روانہ ہوئے تھے مگر صرف ایک زندہ گھر لوٹا‘

0 comments
اس خاندان نے تین بیٹے کھوئے تھے اور ایک واپس آیا تھا۔ فاس بوئے نے 101 کو سمندر میں جاتے ہوئے اور 37 کو گھر واپس آتے دیکھا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7boqpFd
via IFTTT

ایشیا کا امیر ترین شخص 220 ارب ڈالر کی کاروباری سلطنت نوجوان بچوں کے حوالے کیوں کر رہا ہے؟

0 comments
انڈیا میں ایک ایسا ہی حقیقی منصوبہ زیر عمل اور خبروں کی زینت بنا ہوا ہے جس میں اربوں ڈالر کی وراثت کے مستقبل کو طےکیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qtpleab
via IFTTT

ریلیز سے قبل 2 لاکھ ٹکٹوں کی فروخت، شاہ رخ کی فلم ’جوان‘ کمائی میں ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ پائے گی؟

0 comments
بالی وڈ کے سپرسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ سات ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز ہونے جا رہی ہے اور گذشتہ روز فلم کے ٹکٹس کی بُکنگ کیا شروع ہوئی کہ کنگ خان کے فینز پورا کا پورا آڈیٹوریم بُک کروانے لگے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8wUvW0T
via IFTTT

’حسن اتنی بڑی دلیل نہیں‘: زیادہ خوبصورت اور دلکش ہونا نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے؟

0 comments
عام طور پر ہم دیکھتے ہیں کہ مختلف ثقافتوں میں خواتین سے ہی توقع کی جاتی ہے کہ وہ خوبصورتی کے معیار پر پورا اترنے کی کوشش کریں گی حالانکہ دلکشی ہمیشہ ہمارے لیے فائدہ مند نہیں ہوتی بلکہ بعض اوقات اس کا نقصان ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tkJXrTu
via IFTTT

رانی پور میں گدی نشین کی حویلی پر کام کرنے والی ’کنیزیں‘: ’ایک بار بی بی نے اتنا مارا کہ میرا منہ خون سے بھر گیا‘

0 comments
بی بی سی نے رانی پور میں ایسے خاندانوں سے ملاقات کی ہے جن کی لڑکیاں یہاں کے گدی نشین کی حویلی میں کام کر چکی ہیں۔ ان خاندانوں نے وہ وجوہات بیان کی ہیں جن کے باعث وہ اپنی لڑکیاں یہاں بطور خادمائیں چھوڑنے پر مجبور ہوتے ہیں جبکہ نوعمر لڑکیوں نے حویلی کی زندگی اور حالات کے بارے میں دل دہلا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DwBVrYI
via IFTTT

وہ تین کرکٹرز جو انڈیا اور پاکستان دونوں کے لیے کھیلے

0 comments
عبدالحفیظ کاردار، امیر الٰہی اور گل محمد ہیں۔ یہ تین ایسے کھلاڑی تھے جو انڈیا اور پاکستان دونوں کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ اس رپورٹ میں ہم ان تینوں کھلاڑیوں کے بارے میں بات کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/RHLax1w
via IFTTT

’تسمے باندھنے کی فکر مت کرو‘: پاکستان میں اغوا اور قتل ہونے والے امریکی صحافی ڈینیئل پرل پر کیا بیتی؟

0 comments
اس دن ڈینیئل کو پیر مبارک علی شاہ جیلانی سے شو بمبار کی رپورٹ کے سلسلے میں ملنا تھا۔ اسرا نے شریٹن ہوٹل فون کیا اور ان کے لیے ٹیکسی کا آرڈر دیا، لیکن اس دن ہوٹل کے قریب کوئی ٹیکسی دستیاب نہیں تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/0KVw6SO
via IFTTT

اتوار، 3 ستمبر، 2023

یوٹیوب پر ’بچوں کی پرورش کی ماہر‘ اپنے بچوں پر تشدد کے الزام میں گرفتار

0 comments
اپنی ویڈیوز کے ذریعے والدین کو بچوں کی پرورش کے متعلق مشورے دینے والی امریکی خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ حکام نے بتایا کہ انھیں غذائی قلت کا شکار بیٹے کے گھر سے فرار ہونے کے بعد بچوں سے بدسلوکی کے الزامات کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/S6JIrCp
via IFTTT

سیکشن 230: وہ 26 الفاظ جو انٹرنیٹ کی ایجاد کی بنیاد بنے

0 comments
امریکہ کے قانون میں سیکشن 230 میں جو الفاظ استعمال کیے گئے ہیں انھیں ’انٹرنیٹ ایجاد کرنے والے الفاظ‘ کے لقب سے جانا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/uCFIc0M
via IFTTT

’خود مجھے واٹس ایپ پر میسج آیا کہ زندگی تماشا 300 روپے میں دستیاب ہے‘

0 comments
’زندگی تماشہ‘ کے فلمساز اور ہدایتکار سرمت کھوسٹ نے چار اگست کو اپنی فلم انٹرنیٹ پر ریلیز کی۔ سنیما گھروں میں فلم کی ریلیز پر پابندی اور پابندی ہٹوانے کی طویل جدوجہد سے لے کر ’بڑی سکرین‘ کے لیے بنائی جانے والی فلم آن لائن ریلیز کرنے کے فیصلے تک، انھوں نے بی بی سی سے اس طویل سفر کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YRtiEKu
via IFTTT

’زندگی تماشا کی کہانی میں نے خود سے ایجاد نہیں کی، اردگرد کے واقعات ہیں‘ سرمد کھوسٹ کا انٹرویو

0 comments
’زندگی تماشہ‘ کے ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ نے 4 اگست کو اپنی فلم انٹرنیٹ پر ریلیز کی۔ فلم پر پابندی لگنے، پابندی ہٹوانے کی ان کی لمبی کوشش سے لے کر آخرکار دراصل ’بڑی سکرین‘ کے لیے بنائی جانے والی فلم کو انٹرنیٹ پر ریلیز کرنے کے فیصلے تک کے ان کے سفر کو جاننے کے لیے ہماری ساتھی رباب بتول نے ان سے خصوصی گفتگو کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cqQBt67
via IFTTT