WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 4 جون، 2024

وسعت اللہ خان کی خصوصی تحریر: لاش کو عزت دو

0 comments
دو ہزار گیارہ میں پاکستان کے ہر شہری پر یہ قرضہ 823 ڈالر فی کس تقسیم ہو رہا تھا۔آج بارہ برس بعد اس شہری کی گردن پر قرضے کا بوجھ مزید 36 فیصد ( 1122 ڈالر ) بڑھ گیا ہے۔ جبکہ اسی دورانیے میں فی کس قومی پیداوار میں چھ فیصد کمی ہوئی۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کی تحریر

from BBC News اردو https://ift.tt/ckGD2Ut
via IFTTT

برطانوی خفیہ ادارے ایم آئی سِکس نے جاسوسی کے لیے ایک چینی جوڑے کو بھرتی کیا، چین کا الزام

0 comments
چین کی ریاستی سلامتی کی وزارت کے سرکاری وی چیٹ چینل پر ایک پیغام میں کہا گیا ہے برطانوی خفیہ ادارے کے کارندوں نے ایک چینی جوڑے کو ملک کے خلاف کام کرنے پر آمادہ کیا۔ پیغام میں اس جوڑے کی شناخت وانگ اور چاؤ کے ناموں سے کی گئی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/xuevmEp
via IFTTT

پیر، 3 جون، 2024

امریکہ نے کینیڈا کا ہدف چھکوں، چوکوں میں اڑا دیا: ’امریکہ پاکستان کے لیے خطرے کی علامت بن چکا ہے‘

0 comments
195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکہ کی ٹیم کا آغاز اچھا نہیں تھا اور صفر پر اس کی پہلی وکٹ چلی گئی جبکہ ساتویں اوور کی تیسری گیند پر ان کے ہند نژاد کپتان مونانک پٹیل بھی پویلین لوٹ گئے۔ اس وقت ٹیم کا سکور 42 رنز تھا اور پھر جو ہوا وہ تاریخ ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/x2NpLan
via IFTTT

انڈیا میں مٹی کے تیل پر چلنے والا تھری ڈی پرنٹڈ راکٹ: ’صرف 72 گھنٹوں میں انجن تیار ہو جاتا ہے‘

0 comments
انڈیا کی ایک نجی کمپنی نے مکمل طور پر تھری ڈی پرنٹر سے پرنٹ کیا گیا راکٹ لانچ کیا ہے۔ انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) مدراس میں سنہ 2018 میں قائم کی گئی ایک سٹارٹ اپ کمپنی اگنی کول کوسموس نے انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی مدد سے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tGe6ZvI
via IFTTT

اتوار، 2 جون، 2024

جنوبی کوریا سے چاول کی بوتلیں شمالی کوریا کیوں بھیجی جا رہی ہیں؟

0 comments
پارک جنگ اوہ یہ بوتلیں تقریباً پچھلی ایک دہائی سے شمالی کوریا کی طرف بھیج رہے ہیں لیکن وہ یہ سب کھلے عام نہیں کرسکتے تھے کیونکہ جون 2020 میں جنوبی کوریا نے سرحد کی دوسری طرف شمالی کوریا مخالف مواد بھیجنے پر پابندی عائد کردی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZFvfTrJ
via IFTTT

قدرتی اجزا سے بنے وہ سات مشروبات جو شدید گرمی کا توڑ بھی ہیں اور غذائیت سے بھر پور بھی

0 comments
اس مضمون میں ہم آپ کو پاکستان میں موسم گرما کے دوران استعمال ہونے والے کچھ ایسے مشروبات کے بارے میں بتا رہے ہیں جو نہ صرف قدرتی اجزا سے بنتے ہیں بلکہ صحت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ گرمی سے راحت کا سبب بھی بنتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/HpVAUJn
via IFTTT

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: کیا امریکہ دوسری بڑی کرکٹ مارکیٹ بن سکتا ہے؟

0 comments
ایسا ہرگز نہیں کہ کرکٹ امریکہ کے لیے کوئی اجنبی کھیل ہے۔ امریکی سر زمین پر تین سو برس پہلے بھی کرکٹ کھیلی جاتی رہی ہے اور اس کی مقبولیت بھی کم نہ تھی کہ انگلش کرکٹ نے اپنے پہلے آسٹریلوی دورے سے کہیں پہلے امریکہ کا دورہ کیا تھا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کی خصوصی تحریر۔

from BBC News اردو https://ift.tt/u1KbG0e
via IFTTT

ہفتہ، 1 جون، 2024

سابقہ پورن سٹار کو ’خاموشی اختیار کرنے کے عوض پیسے دینے‘ کا مقدمہ: ٹرمپ ’قصوروار‘ قرار لیکن اب کیا ہو گا؟

0 comments
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے وہ پہلے سابق صدر بن گئے ہیں جنھیں ایک دیوانی مقدمے میں ’قصوروار‘ ٹھہرایا گیا ہے لیکن نیویارک کی عدالت میں جیوری کے اس فیصلے بعد ان کو سزا سنانے کا عمل باقی ہے جو ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کے اعلان سے صرف چار روز قبل سنائی جائے گی۔ ایسے میں اہم سوال یہ ہے کہ ٹرمپ جیل جا سکتے ہیں اور کیا وہ اب بھی صدر کا انتخاب لڑ سکتے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/k7AJuoS
via IFTTT

’کراچی کی شرفا کمیٹی کا آخری شریف‘

0 comments
طلعت صاحب دوسرے دوستوں سے بھی ذکر کرتے تھے کہ وہ ایک کتاب پر کام کر رہے ہیں۔ ہمارے ایک مصنف دوست اکثر نصیحت کرتے ہیں کہ کتاب لکھو، اس سے پہلے کہ تم پر کتاب لکھی جائے۔ طلعت صاحب شرفا کی اس نسل کے آخری نمائندے تھے، جو سوچتے تھے کہ پہلے کچھ پڑھ تو لیں پھر لکھیں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5KrzeAd
via IFTTT

اناٹسا: اینڈرائیڈ فون سے مالیاتی معلومات اور پاس ورڈ چرانے والے ’میل ویئر‘ سے کیسے بچا جائے؟

0 comments
یوں تو انٹرنیٹ پر صارفین کو مختلف قسم کے فراڈز سے خود کو محفوظ رکھنے کے بارے میں بارہا تنبیہ کی جاتی ہے لیکن ایک آئی ٹی سکیورٹی کمپنی زیڈ سکیلر کی جانب سے شائع کی ایک چونکا دینے والی رپورٹ نے اینڈرائڈ صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/v61R4cy
via IFTTT

جمعہ، 31 مئی، 2024

وہ پرفیوم برینڈ جن کی ’مہنگی خوشبو‘ کے پیچھے بچوں سے کروائی جانے والی مشقت چھپی ہے

0 comments
بی بی سی کی ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ پرفیوم بنانے والے دو بڑے برانڈز کے سپلائرز کی جانب سے پرفیومز میں استعمال ہونے والے اجزا چننے کے لیے بچوں کی بڑی تعداد سے مشقت کروائی جاتی ہے جبکہ تمام لگژری پرفیوم برانڈز بچوں سے مشقت کروانے کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/T8lQN9W
via IFTTT

’آل آئز آن رفح‘: انڈیا میں ’بائیکاٹ بالی وڈ‘ کے ٹرینڈ کا باعث بننے والی اے آئی سے بنی تصویر اتنی وائرل کیوں ہوئی؟

0 comments
آئیے جانتے ہیں کہ یہ تصویر اس قدر وائرل کیوں ہوئی، ٹیکنالوجی اور اے آئی کی دنیا میں اس کے بارے میں کیا بحث ہو رہی ہے اور بالی وڈ اداکاروں کو اس تصویر کے باعث انڈیا میں تنقید کا سامنا کیوں ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/AW5XDSL
via IFTTT

جمعرات، 30 مئی، 2024

معذور خاتون جنھوں نے 43 سال کی عمر میں ’سیکس کا پہلا تجربہ‘ 400 ڈالر فی گھنٹہ میں کیا

0 comments
میلانیا کا کہنا ہے کہ ’میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ڈیٹنگ ایپس پر جاؤں گی اور مردوں سے آن لائن بات کروں گی اور اب میں عملی طور پر روزانہ ایسا کر رہی ہوں۔ میرا واحد افسوس یہ ہے کہ ایسا کرنے میں میں نے بہت دیر کر دی۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/TkUihFa
via IFTTT

’آل آئز آن رفح‘: انڈیا میں ’بائیکاٹ بالی وڈ‘ کے ٹرینڈ کا باعث بننے والی اے آئی سے بنی تصویر اتنی وائرل کیوں ہوئی؟

0 comments
آئیے جانتے ہیں کہ یہ تصویر اس قدر وائرل کیوں ہوئی، ٹیکنالوجی اور اے آئی کی دنیا میں اس کے بارے میں کیا بحث ہو رہی ہے اور بالی وڈ اداکاروں کو اس تصویر کے باعث انڈیا میں تنقید کا سامنا کیوں ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/7lZbstw
via IFTTT

چمن سرحد پر پھنسے ٹرک ڈرائیور: ’عید آنے والی ہے لیکن ہماری مزدری رکی ہوئی ہے‘

0 comments
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن کے قریب پاکستان اور افغانستان کے درمیان بین الاقوامی شاہراہ چار مئی سے بڑی مال بردار گاڑیوں کے لیے بند ہے۔ جس سے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان اس راستے تجارت بند ہو گئی ہے بلکہ گاڑیوں کے پھنس جانے سے ان کے ڈرائیور اور بہت بڑی تعداد میں عملے کے دوسرے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مال بردار گاڑیوں کے لیے شاہراہ کی بندش کی وجہ کیا بنی؟ جانے ہماری ویڈیو میں۔۔

from BBC News اردو https://ift.tt/64PfVTJ
via IFTTT

کیا انڈیا میں نیٹ فلکس اور دیگر سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر مخصوص موضوعات پر فلمیں نہ بنانے کا دباؤ ہے؟

0 comments
بی بی سی اردو نے ان دعوؤں پر تحقیق کی ہے کہ کس طرح نیٹ فلکس اور ایمازون پرائم جیسے سٹریمنگ پلیٹ فارمز مبینہ طور پر انڈیا میں فلم سازوں سے مخصوص موضوعات پر سکرپٹس تبدیل کرنے اور سینسر کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں بلکہ دائیں بازو کے گروپوں کے دباؤ میں آ کر پروجیکٹس بھی منسوخ کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/RKFMJz7
via IFTTT

بدھ، 29 مئی، 2024

برٹش میوزیم سے بیش قیمت نوادرات کی کئی برس تک چوری کا پول ایک ڈیلر نے کیسے کھولا

0 comments
سنہ 2020 میں نوادرات کے ایک ڈیلر ڈاکٹ ایتائی گریڈل کو یہ شک ہونے لگا کہ آن لائن پلیٹ فارم ای بے پر جس شخص سے وہ اشیا خریدتے رہے تھے وہ دراصل ایک چور ہے جو کہ برٹش میوزیم سے چوری کر رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/WtdVPnQ
via IFTTT

جنسی بلیک میلنگ سکھانے والی ’سیکسٹارشن‘ معلومات کی آن لائن فروخت: ’یہ بچوں کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے‘

0 comments
بی بی سی کو علم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر مجرم ایسی معلومات فروخت کر رہے ہیں جن میں بتایا جاتا ہے کہ ’سیکسٹارشن‘ یا جنسی بلیک میل کیسے کیا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/26RJap0
via IFTTT

چمن میں دھرنا اور 25 دن سے پھنسے دو ہزار سے زائد ٹرک: ’شاہراہ بند رہی تو عید کے لیے گھر بھی نہیں جا سکیں گے‘

0 comments
شاہراہ کی بندش سے نہ صرف چمن اور افغانستان جانے والی گاڑیوں کی بڑی تعداد کوژک کی پہاڑی پر پھنسی ہوئی ہے بلکہ اس سے زیادہ تعداد میں گاڑیاں چمن شہر میں پھنسی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے ان کے ڈرائیور اور عملے کے دیگر افراد ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/QyKj39Y
via IFTTT

نواز شریف چھ سال بعد پارٹی صدر منتخب: مسلم لیگ میں ’ن‘ کی واپسی کیوں ہوئی؟

0 comments
موجودہ سیاسی منظرنامے میں نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدارت ملنے نے کئی ایسے سوال پیدا کیے ہیں جو سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہیں۔ تو کیا نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کی صدارت کسی خاص مقصد کے تحت دی گئی ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/7IfxFki
via IFTTT