WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 23 اپریل، 2019

سری لنکا میں حملے، نقشے کی مدد سے جگہوں کی نشاندہی

0 comments
سری لنکا میں ہونے والے خود کش حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔ ان حملوں میں سری لنکا کے کل آٹھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GsaT97
via IFTTT

عاصمہ شیرازی کا کالم: رُل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے

0 comments
جمہوریت ہے مگر جمہور کو دال روٹی کی لگن میں مشغول کر دیا گیا ہے، منتخب حکومت ہے مگر فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں اور سیاست کو گالی اور سیاست دانوں کو داغی بنا یا جا رہا ہے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UNwrqN
via IFTTT

سیندک: بلوچستان کا سونا مقامی آبادی کی زندگی بدلنے میں مددگار کیوں نہیں؟

0 comments
چینی کمپنی کی زیر نگرانی پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں چلنے والے سیندک منصوبے نے گزشتہ 29 سال میں بلوچستان کے باسیوں کی زندگی بدلنے میں کتنی مدد کی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KWurrJ
via IFTTT

جب قصہ خوانی کی گلیوں میں خون کی ندیاں بہیں

0 comments
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں ہونے والے قتلِ عام کو 89 سال گزر گئے ہیں لیکن درجنوں افراد کی ہلاکتوں کے باوجود اس واقعے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیوں توجہ نہیں دی جاتی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IGHxHN
via IFTTT

جرمنی، جاپان اور عمران خان: پاکستانی وزیراعظم کا جغرافیہ اور سوشل میڈیا

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپنے دورۂ ایران کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پھر خبروں میں ہیں۔اس ویڈیو میں انھیں جرمنی اور جاپان کو ہمسایہ ممالک قرار دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IOVjao
via IFTTT

انڈین انتخابات: 24 مرتبہ شکست کے باوجود وجے پرکاش پھر میدان میں

0 comments
انڈیا میں پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے منگل کو ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ان انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے علاوہ آزاد امیدوار بھی تمام تر نامساعد حالات کے باوجود اپنی قسمت آزماتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KWq2oH
via IFTTT

نااہل مرد بڑے عہدوں تک کیسے پہنچ جاتے ہیں

0 comments
خواتین اپنی جن خوبیوں کی وجہ سے مردوں سے بہتر کام کرتی ہیں وہ ہے ان کی عاجزی، سیکھنے کی صلاحیت، خود آگہی، لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا ہنر اور ان کی قابلیت۔ تو آخر رہنماؤں میں زیادہ مرد کیوں نظر آتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KV8N70
via IFTTT

پولیو ویکسین:’افواہیں پھیلانے والا شخص زیرِ حراست‘

0 comments
پشاور میں پولیس نے پولیو ویکسین سے بچوں کی طبعیت بگڑنے کی افواہیں پھیلانے والے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں ہوں گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IWcdnJ
via IFTTT

ہزاروں برس پرانے مٹی کے بنے پوریندو اور جدید الیکٹرانک میوزک کا سُریلا سنگم

0 comments
سندھ کی قدیم تہذیب میں جنم لینے والے مٹی سے بنے آلہِ موسیقی بوریندو جب جدید الیکٹرانک آلاتِ موسیقی سے سنگم ہوا تو سننے والے جھومے بغیر نہ رہے سکے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Vmk6ct
via IFTTT

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مخالف قرارداد مسترد

0 comments
پاکستان بار کونسل اور وکلاء کی مختلف تنظیموں کی طرف سے پنجاب بار کونسل کی ایک ذیلی تنظیم کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد مسترد۔ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف قراداد لانے والے افراد کی چھان بین کا بھی مطالبہ۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2XwSpes
via IFTTT

عمران خان ایران میں: ’ہم اپنی سرزمین سے آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے‘

0 comments
ایران اور پاکستان نے سرحدی علاقوں میں شدت پسندی کی روک تھام کے لیے ایک مشترکہ فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے اندر سے کچھ گروپ ایران میں کارروائی کرتے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GuE37q
via IFTTT

کرکٹ: پاکستانی اوپنر عابد علی سابق انڈین کرکٹر سچن تندولکر کو گلے لگانا چاہتے ہیں

0 comments
پاکستان کے نو منتخب اوپنر عابد علی نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ انڈیا کے ساتھ تمام تر کشیدگی کے باوجود انڈیا کہ عہد ساز بلے باز سچن تندولکر ان کو گلے لگائیں گے اور انھیں بلے بازی کے کچھ گر بھی بتائیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2PmRuuc
via IFTTT

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ’عمران خان نے یہی مشورہ دیا کہ دلیری سے کھیلنا‘

0 comments
ورلڈ کپ مقابلوں میں انڈیا سے کبھی نہ جیتنے اور فٹنس ٹیسٹ پاس نے کرنے کے باوجود عماد وسیم کو ٹیم میں شامل کیے جانے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے سوال۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2velSxx
via IFTTT

سری لنکا حملے: ’میں سمجھتا تھا سری لنکا نے یہ تشدد پیچھے چھوڑ دیا ہے‘

0 comments
سری لنکا میں اتوار کو مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر ہونے والے دھماکوں سے متاثر ہونے والے افراد نے بی بی سی کو اپنے تجربات بتائے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Gv50b0
via IFTTT

برطانوی بریسٹ کینسر سرجن جو خود اس مرض میں مبتلا ہو گئیں

0 comments
43 سالہ ڈاکٹر او ری اورڈن کہتی ہیں کہ بہت کم ڈاکٹروں کو وہ بیماری ہوتی ہے جس میں وہ خود سپیشلائز کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2vda3b8
via IFTTT

کانگو: دو گوریلے جو نیشنل پارک کے اہلکاروں کو اپنے ماں باپ سمجھتے ہیں

0 comments
سیلفیاں تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی اور بنائی بھی، لیکن شاید ایسی سیلفی نہیں دیکھی ہو گی جس میں دو گوریلے بالکل انسانوں کی طرح پوز بنا کر بڑی آرام سے کیمرے کی کلک کا انتظار کر رہے ہوں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GzAVIX
via IFTTT

پیر، 22 اپریل، 2019

الیکٹرانک موسیقی اور ہزاروں سال پرانے ساز کا انوکھا ملاپ

0 comments
جب پانچ ہزار سال پرانے ساز سے اٹھنے والی دھن جدید موسیقی سے ملتی ہے تو اس موسیقی سے نوجوان نسل کس طرح لطف اندوز ہوتی ہے۔ دیکھیے نعمان مسرور کی اس رپورٹ میں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GBUy33
via IFTTT

سری لنکا: گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر بم حملوں میں 290 ہلاک، 24 مشتبہ افراد گرفتار

0 comments
سری لنکا میں اتوار کو ہونے والے دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 290 تک پہنچ گئی جبکہ وزیراعظم وکرماسنگھے نے کہا ہے کہ تحقیقات ہونی چاہییں کہ ممکنہ حملوں کی اطلاعات کے باوجود کارروائی کیوں نہیں ہوئی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2XwvvUs
via IFTTT

’حفیظ شیخ عمران کا نہیں کسی اور کا انتخاب ہیں‘

0 comments
ایک مشکل معاشی صورتحال میں حفیظ شیخ کی بطور مشیرِ خزانہ تعیناتی نے اس بحث کو جنم دیا ہے کہ آیا وہ وزیراعظم عمران خان کا انتخاب ہیں یا ان کا نام کہیں اور سے تجویز ہوا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IMpeji
via IFTTT

محمد حنیف کا کالم: یہ کرکٹ ہے یا کچھ اور!

0 comments
خان صاحب نے گھروں سے ہمیں کرکٹ دیکھنے کے لیے بلایا تھا اور اب وہ جو خود کرکٹ سے آگے کی کوئی گیم کھیل رہے ہیں وہ ابھی ہماری سمجھ سے باہر ہے: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GpXZsj
via IFTTT