WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 27 فروری، 2019

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی: کشمیر پر پہلی جنگ سے ’سرجیکل سٹرائیک ٹُو‘ تک.... (FOCUS NEWS)

0 comments
سنہ 1947 میں ہندوستان کی تقسیم کے بعد سے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے مسلح تصادم اور امن کوششوں کی ملی جلی کہانی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BRjeBG
via IFTTT

پاکستان کا ایل او سی پر دو انڈین جنگی طیارے مار گرانے کا دعویٰ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈیا اور پاکستان نے ایک دوسرے پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کے نئے الزامات عائد کیے ہیں اور پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لائن آف کنٹرول عبور کر کے پاکستان میں داخل ہونے والے دو انڈین طیاروں کو مار گرایا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GLqrrc
via IFTTT

عاصمہ شیرازی کا کالم: انڈیا کو جواب، پاکستان کے آپشنز کیا ہیں؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
اس وقت پاکستان کی حکومت اور افواج پر سخت دباؤ ہے اور جلد بازی میں اُٹھایا جانے والا قدم نا قابلِ تلافی نقصان کا باعث بھی بن سکتا ہے، لہذا ہر قدم پھونک کر اُٹھانا ہوگا: عاصمہ شیرازی کا کالم

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2H98LFn
via IFTTT

بالاکوٹ میں انڈین طیارے کیسے بچ گئے؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈین فضائیہ کی جانب سے بالاکوٹ میں کی گئی حالیہ کاروائی کے بعد کئی ذہنوں میں سوال اٹھا کہ پاکستانی فضائیہ کے طیارے حرکت میں کیوں نہیں آئے۔ اِسی تناظر میں پاکستانی ایئرفورس کے سابق اہلکار ایئر مارشل مسعود اختر سے بات کی گئی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Nw0mwL
via IFTTT

پاکستان نے کمرشل پروازوں کے لیے فضائی حدود بند کر دی.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان نے اپنی فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے بند کر دی ہیں اور تمام بین الاقوامی پروازوں کے لیے بند کر دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IP8QjE
via IFTTT

بالاکوٹ: نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اجلاس کی اہمیت کیا ہے؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
نیشنل کمانڈ اتھارٹی کیا ہے، اس میں کون لوگ شامل ہیں اور اس کی اتنی کیا اہمیت ہے کہ سخت کشیدگی کی حالات میں وزیر اعظم نے اس کا اجلاس طلب کیا ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NsXq3O
via IFTTT

انڈیا کا پاکستان کی حدود میں حملہ، مفروضے اور حقائق.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈیا کے جنگی طیاروں کا پاکستان کی حدود میں حملے میں یہ واضح نہیں ہوا کہ ہدف کیا تھا اور کہاں تھا اور کیا یہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی تھی یا پاکستانی سرحد کی؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ehjn1C
via IFTTT

جابہ کے رہائشیوں نے کیا دیکھا: ’پہلے آواز آئی ڈھز ڈھز، پھر خاموشی چھا گئی‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
جابہ کے رہائشیوں کے مطابق ایک جگہ بہت بڑا گڑھا پڑا ہوا تھا۔ ’وہاں درخت بھی تھے اور چار پانچ مکان بھی تباہ ہوئے ہیں اور ایک بندہ زخمی بھی ہے۔‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BOLZ1J
via IFTTT

بالاکوٹ: انڈیا اور پاکستان کی جانب سے کارروائی کے دعوے اور عوامی ردِ عمل.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈیا اور پاکستان کے درمیان اس وقت حالات کافی کشیدہ ہیں، لیکن دونوں ممالک اور ان کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقوں میں معمولاتِ زندگی کس طرح متاثر ہوئے ہیں؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2T1ngSM
via IFTTT

فوج کا جواب: ’تین جانب سے کوشش کی۔۔۔ سٹرائک نہیں ہوئی، پاکستان کے سرپرائز کا انتظار کریں‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے تین مقامات پر انڈین طیارے ریڈار پر نظر آئے اور ایک مقام سے انھوں نے سرحد پار کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سرپرائز کا انتظار کریں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BTyFsZ
via IFTTT

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی.... (FOCUS NEWS)

0 comments
دبئی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں چھ وکٹوں سے شکست۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tF9HZV
via IFTTT

پی ایس ایل: شاہین شاہ آفریدی کا اگلا ہدف 2019 کرکٹ ورلڈ کپ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خواہش ہے کہ وہ اس سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Th0N3j
via IFTTT

شمالی کوریا، امریکہ کے مذاکرات: ٹرمپ، کم ملاقات کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
امید کی جا رہی ہے کہ ویتنام میں آج سے شروع ہونے والے مذاکرات کے دوسرے دور میں ماضی کے حریفوں کے درمیان شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام سے متعلق کوئی معاہدہ طے پا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Elltxs
via IFTTT

منگل، 26 فروری، 2019

بالاکوٹ: انڈیا کا پاکستان میں جیشِ محمد کے کیمپ پر حملے کا دعویٰ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈیا نے بالاکوٹ کے علاقے میں کالعدم شدت پسند تنظیم جیشِ محمد کے کیمپ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ انڈین طیارے جلد بازی میں کھلے علاقے میں گولہ بارود گرا کر لوٹ گئِے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SovrmJ
via IFTTT

یہ بالاکوٹ کون سا ہے؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
سوشل میڈیا پر بحث میں کئی صارفین نے یہ سوال اٹھایا کہ کیا انڈین طیارے واقعی خیبر پختونخوا کے شہر بالاکوٹ کے نزدیک پہنچ گئے تھے، یا یہ کسی اور بالاکوٹ کی کہانی ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tC2WIn
via IFTTT

بالاکوٹ: عینی شاہد نے کیا دیکھا.... (FOCUS NEWS)

0 comments
خیبر پختونخوا کے علاقے جابہ کے ایک رہائشی نے منگل کی صبح ہونے والے حملے کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TmWdAq
via IFTTT

پلوامہ حملہ:’قومی سلامتی مشیر کو حقیقت معلوم ہے‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
راج ٹھاکرے نے پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے انڈین سکیورٹی اہلکاروں کو ’سیاسی مظلوم‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر حکومت اس طرح کی صورتحال تخلیق کرتی ہے لیکن مودی کی حکومت میں یہ کچھ زیادہ ہی ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Sq9ALP
via IFTTT

’گتکا ہماری ثقافت ہے اور ہم نے اسے قائم رکھنا ہے‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
گتکا ماضی میں شمشیر زنی کی تربیت کا حصہ تھا تاہم وقت کے ساتھ یہ سکھ مارشل آرٹ کا حصہ بنا اور آج بھی کشمیر اور خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں یہ بطور کھیل باقی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2H0Nuxn
via IFTTT

محمد جواد ظریف: ایرانی وزیر خارجہ کا عہدے سے استعفیٰ کا اعلان.... (FOCUS NEWS)

0 comments
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کیے گئے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IBNtCv
via IFTTT

طالبان مذاکراتی ٹیم میں کون کیا ہے؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد اور افغان طالبان کے ایک بانی رہنما ملا عبدالغنی برادر کی قطر میں پہلی ملاقات ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Tg7ORL
via IFTTT